خبرنامہ پاکستان

شہزادہ جاسم کی قیادت میں قطری وفد لاہور پہنچ گیا

  • شہزادہ جاسم کی قیادت میں قطری وفد لاہور پہنچ گیا لاہور:(ملت آن لائن) شہزادہ حمد بن جاسم کی قیادت میں قطری وفد ایک بار پھر پاکستان پہنچ گیا ہے۔ شہزادہ حمد بن جاسم کی قیادت میں قطر کا 13 رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچا۔ وفد کو لاہور پہنچنے پر […]

  • تحریک انصاف کا حلف نامے میں تبدیلی کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ

    تحریک انصاف کا حلف نامے میں تبدیلی کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) تحریک انصاف نے ختم نبوت کے حوالے سے حلف نامے میں تبدیلی کی آزادانہ اور مکمل تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ مرکزی قیادت کا اہم […]

  • ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں ظفر حجازی عدالت میں پیش

    ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں ظفر حجازی عدالت میں پیش اسلام آباد:(ملت آن لائن) چوہدری شوگر ملز ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی عدالت میں پیش ہوگئے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے سابق چیئرمین ظفر حجازی چوہدری شوگر ملز کیس میں اسلام آباد کی خصوصی […]

  • لندن میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی رونمائی

    لندن میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی رونمائی لندن:(ملت آن لائن) پاکستانی ہائی کمیشن لندن کی طرف سے منعقدہ تقریب میں برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین سمیت متعدد اہم شخصیات شریک ہوئیں۔ میئر لندن صادق خان، پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس اور مجسمہ ساز فلپ جیکسن نے قائد اعظم کے مجسمہ کی […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا اسلام آباد:(ملت آن لائن) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے جبکہ مجموعی طور پر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد […]

  • احتساب عدالت ڈار کا فیصلہ کل کریگی

    احتساب عدالت ڈار کا فیصلہ کل کریگی اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کریں گے جس نے اسحاق ڈار کے ضامن احمد علی قدوسی کی طرف سے ملزم پیش کرنے میں مسلسل ناکامی پر ضابطے کی کارروائی شروع کر رکھی ہے۔ عدالت […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم وستم پر خاموشی اختیار نہیں کر سکتے: دفتر خارجہ

    مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم وستم پر خاموشی اختیار نہیں کر سکتے: دفتر خارجہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) ترجمان دفترِ خارجہ ڈاکٹر فیصل کا دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان کے لئے کور ایشو تھا اور ہے، خاموشی اختیار نہیں کرینگے کیونکہ اس کے حل تک جنوبی ایشیا […]

  • چیئرمین نیب نے این ٹی ایس کی رپورٹ طلب کرلی

    چیئرمین نیب نے این ٹی ایس کی رپورٹ طلب کرلی اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جناب جسٹس جاوید اقبال نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کے خلاف متعدد بار امتحانی پرچہ جات آؤٹ ہونے ، مبینہ طورپر بد عنوانی اور طلباء کے مادات کا تحفظ نہ کرنے پر ڈائریکٹر جنرل […]