خبرنامہ پاکستان

سراج الحق کا فیض آباد آپریشن کی جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ

  • سراج الحق کا فیض آباد آپریشن کی جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سینیٹر سراج الحق نے حلف نامے میں تبدیلی اور فیض آباد دھرنا شرکاء کے خلاف آپریشن کے معاملے کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ سینیٹر سراج الحق نے فیض آباد دھرنا آپریشن میں جاں بحق ہونے والے ڈھوک کھبہ […]

  • ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکال دیا، ڈپٹی اٹارنی جنرل

    ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکال دیا، ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کی جانب سے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے آگاہ کرنے کے بعد توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ رواں ماہ 16 نومبر کو جسٹس مشیر عالم اور جسٹس […]

  • سابق وزیر قانون زاہد حامد کو سفیر بنائے جانے کا امکان

    سابق وزیر قانون زاہد حامد کو سفیر بنائے جانے کا امکان اسلام آباد:(ملت آن لائن) ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہےکہ سابق وزیر قانون زاہد حامد کی وزارت سے سبکدوشی کے بعد اعلیٰ سطح پر انہیں کسی اہم ملک میں سفیر بنائے جانے کاامکان ہے۔ انتخابی ایکٹ بل میں ختم نبوت کے حلفے نامے […]

  • مسلم لیگ ن جسے اپنا سمجھتی تھی وہی انکے سامنے کھڑے ہوئے: خورشید شاہ

    مسلم لیگ ن جسے اپنا سمجھتی تھی وہی انکے سامنے کھڑے ہوئے: خورشید شاہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد دھرنے سے پاکستان بارے دنیا میں منفی پیغام گیا، پیپلزپارٹی ساری صورتحال پر پریشان ہے، امید ہے کہ 11 دسمبر سے پہلے سینٹ میں حلقہ بندیوں کے بل کی […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں دھونی کا ’’بوم بوم آفریدی‘‘ کے نعروں سے استقبال

    مقبوضہ کشمیرمیں دھونی کا ’’بوم بوم آفریدی‘‘ کے نعروں سے استقبال سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں مہندرا سنگھ دھونی کا ’’بوم بوم آفریدی‘‘ کے نعروں سے استقبال کیا گیا۔ بھارتی فوج کئی برسوں کے ظلم و تشدد کے بعد بھی کشمیریوں کے دل سے پاکستان کی محبت کو ماند نہیں کر سکی،انھیں جب […]

  • باکسرعامر خان کی اہلیہ فریال چھٹیاں گزارنے پاکستان آئیں گی

    باکسرعامر خان کی اہلیہ فریال چھٹیاں گزارنے پاکستان آئیں گی لاہور:(ملت آن لائن) انٹرنیشنل باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال چھٹیاں اپنے سسرالیوں کے ساتھ پاکستان میں گزاریں گی۔ عامر خان کی اہلیہ فریال نے کہا کہ میں اپنے شوہرکے ساتھ متعدد بار پاکستان جا چکی ہوں، وہ بڑا خوبصورت ملک اور وہاں کے لوگ […]

  • سری لنکا سے ون ڈے سیریز، روہت شرما بھارتی کپتان مقرر

    سری لنکا سے ون ڈے سیریز، روہت شرما بھارتی کپتان مقرر ممبئی:(ملت آن لائن) بھارت نے سری لنکا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز میں قیادت کی ذمہ داری روہت شرما کو سونپ دی۔ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کپتان ویرات کوہلی کو آرام دے دیا اور ان کی جگہ قیادت کی […]

  • نیشنل اسٹیڈیم کیلیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے پر انگلیاں اٹھنے لگیں

    نیشنل اسٹیڈیم کیلیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے پر انگلیاں اٹھنے لگیں لاہور:(ملت آن لائن) نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی مرمت کیلیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا کہ میرے دور میں اسلام آباد میں نیا اسٹیڈیم بنانے کیلیے ایک ارب روپے کا تخمینہ […]