خبرنامہ پاکستان

پی سی بی اراکین کی مراعات میں اضافے کی تجویز سامنے آگئی

  • پی سی بی اراکین کی مراعات میں اضافے کی تجویز سامنے آگئی لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور بورڈ آف گورنرز کے اراکین پہلے ہی پرکشش مراعات حاصل کرتے ہیں اور اب انہیں حاصل مراعات اور سہولتوں میں اضافے کے لئے ایک اور تجویز سامنے آئی ہے۔ ملک کی بڑی ملٹی نیشنل […]

  • ایف آئی اے نے سب سے بڑی ٹیکس چوری کی ریکوری کر لی

    ایف آئی اے نے سب سے بڑی ٹیکس چوری کی ریکوری کر لی کراچی:(ملت آن لائن)ایف آئی اے نے حالیہ تاریخ کی سب سے بڑی ٹیکس چوری کی ریکوری کرلی ہے۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے گذشتہ ماہ چینی کمپنی میسرز بی جی پی (پاکستان) کی جانب سے کراچی ایئرپورٹ سے بھاری مشینری […]

  • چیئرمین سینیٹ بھی مظاہرین سے معاہدے پر برہم

    چیئرمین سینیٹ بھی مظاہرین سے معاہدے پر برہم اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے تحریک لبیک کے دھرنے کے معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہ لینے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے جب کہ حکومت سے کئی سوالات کے جوابات مانگ لی۔ میاں رضا ربانی نے تحریک […]

  • بعض وکیل سیاست سے عدالت نظام تباہ کرنا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

    بعض وکیل سیاست سے عدالت نظام تباہ کرنا چاہتے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے عدالتوں کی تضحیک پر برہمی کااظہارکرتے ہوئے آبزرویشن دی کہ بعض وکیل اپنی سیاست کے ذریعے عدالتی نظام کو تباہ کرنا چاہتے ہیں لیکن غیر پیشہ ور لوگوں کو عدالتی نظام تباہ نہیں کرنے […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا لاہور:(ملت آن لائن) محمکہ موسمیات نے پنجاب کے میدانی اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ موسم کا حال بتانے والوں نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے […]

  • ایوان کو اعتماد میں نہیں لینا تو ہم یہاں کیوں بیٹھے ہیں؟’

    ایوان کو اعتماد میں نہیں لینا تو ہم یہاں کیوں بیٹھے ہیں؟’ اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے امورِ داخلہ طلال چودھری آج بھی احسن اقبال کے بغیر اکیلے ایوان میں آ گئے۔ انہوں نے ایوان کو بتایا کہ احسن اقبال جہاز میں ہیں۔ انہوں نے استفسار کیا کہ کیا یہ ایوان پوچھنا چاہتا […]

  • لاہور میں مال روڈ پر دھرنا جاری

    لاہور میں مال روڈ پر دھرنا جاری اسلام آباد:(ملت آن لائن) فیض آباد دھرنے کے خاتمے کے اعلان کے بعد ملک بھر کے دیگر شہروں میں بھی دھرنے ختم ہونے لگے جبکہ شہروں میں پبلک اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بحال ہو گئی ہے۔ اہم اعلان کے بعد ملک کے بڑے شہروں کراچی، پشاور اور ملتان […]

  • راجہ ظفر الحق کی رپورٹ

    راجہ ظفر الحق کی رپورٹ لاہور:(ملت آن لائن)مسلم لیگ کے سینئر رہنما سینیٹر راجہ ظفر الحق کی رپورٹ کو دنیا نیوز نے حاصل کر لیا ہے۔ رپورٹ میں صرف مبہم انداز میں 2 وزیروں کا ذکر کیا گیا ہے لیکن کسی وزیر پر متنازع ترمیم کی واضح ذمہ داری نہیں ڈالی گئی۔ رپورٹ کے مطابق […]