خبرنامہ پاکستان

دیگرسیاسی جماعتوں کی حالت دیکھنے کےبعد پی پی پرفخرکرتا ہوں: بلاول

  • دیگرسیاسی جماعتوں کی حالت دیکھنے کےبعد پی پی پرفخرکرتا ہوں: بلاول بھٹو لاہور: (ملت آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملکی حالات میں سیاسی جماعتوں کے کردار پر اپنے ٹویٹر پیغام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہو سکتا ہے پیپلز پارٹی ہر کسی کی امیدوں پر پوری نہ اتری ہو لیکن سیاسی […]

  • فوج نے نواز شریف کا ملک میں خانہ جنگی کا منصوبہ ناکام بنا دیا: پرویزالہی

    فوج نے نواز شریف کا ملک میں خانہ جنگی کا منصوبہ ناکام بنا دیا: پرویزالہی لاہور:(ملت آن لائن) سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الہی نے الزام عائد کیا ہے کہ نواز شریف فوج اور عوام کے سامنے لا کر حالات خراب کرنا چاہتے تھے لیکن فوج نے […]

  • دھرنا معاملے پر احسن اقبال کو مستعفی ہو جانا چاہیے: فواد چودھری

    دھرنا معاملے پر احسن اقبال کو مستعفی ہو جانا چاہیے: فواد چودھری اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے دھرنا آپریشن کی ناکامی پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی سیاسی حیثیت ختم ہونے کی وجہ سے ایک خلا پیدا […]

  • دنیا میں ٹرمپ اورغلامانِ مصطفیٰ کے درمیان مقابلہ ہے: سراج الحق

    دنیا میں ٹرمپ اورغلامانِ مصطفیٰ کے درمیان مقابلہ ہے: سراج الحق ڈییرہ اسماعیل خان:(ملت آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی کرپٹ اشرفیہ ہماری محرومیوں کی ذمہ دار ہے ‘ دنیا میں ٹرمپ اور غلامان مصطفیٰ ﷺ میں مقابلہ ہے عوام ٹرمپ کے ساتھ نہیں بلکہ غلامان […]

  • پاک بھارت کرکٹ کی بحالی سیاسی اور سفارتی فیصلہ بن چکا ہے، دھونی

    پاک بھارت کرکٹ کی بحالی سیاسی اور سفارتی فیصلہ بن چکا ہے، دھونی کراچی:(ملت آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کی بحالی سیاسی اور سفارتی فیصلہ بن چکا ہے۔ لوکل سطح پر ایک میچ کے دوران ایم ایس دھونی نے بطور مہمان خصوصی […]

  • اقتصادی راہداری منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں؛ چینی سفیر

    اقتصادی راہداری منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں؛ چینی سفیر اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین دونوں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں، پاکستان کو اپنا آئرن فرینڈ سمجھتے ہیں اور یہاں بطور سفیر تعیناتی میرے لئے […]

  • ٹیکس وصولی کے نظام میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے؛چیئرمین نیب

    ٹیکس وصولی کے نظام میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے؛چیئرمین نیب اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والی موبائل فون کمپنیاں مبینہ طور پر رپورٹس کے مطابق حکومت پاکستان کو تقریباً400 ارب روپے کاسالانہ ٹیکس ادا نہیں کرتیں جس […]

  • ڈی جی رینجرز پنجاب کا فیض آباد کا دورہ

    ڈی جی رینجرز پنجاب کا فیض آباد کا دورہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) تحریک لبیک یارسول اللہ قائدین کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعد فیض آباد کے قریب کنٹینرز ہٹانے کیلئے کرین پہنچا دی گئی۔ڈی جی رینجرز اظہر نوید حیات نے فیض آباد کا دورہ کیا اور 8 اطراف سے آنیوالی […]