خبرنامہ پاکستان

کراچی سے خیبرتک حالات معمول پر آنا شروع

  • کراچی سے خیبرتک حالات معمول پر آنا شروع اسلام آباد (ملت آن لائن) فیض آباد دھرنے کے خاتمے کے اعلان کے بعد ملک بھر کے دیگر شہروں میں بھی دھرنے ختم ہونےلگے جبکہ شہروں میں پبلک اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بحال ہو گئی ہے۔ اہم اعلان کے بعد ملک کے بڑے شہروں کراچی، پشاوراور ملتان […]

  • مزار شہباز قلندر دھماکے کے سہولت کار نے اقبال جرم کرلیا

    مزار شہباز قلندر دھماکے کے سہولت کار نے اقبال جرم کرلیا کراچی:(ملت آن لائن) لعل شہباز قلندر کے مزار پر دھماکے کے سہولت کار نادر جاکھرانی نے اقبال جرم کرلیا۔ کراچی کی عدالت نے شہباز قلندر مزار پر دھماکے کے سہولت کار نادر جاکھرانی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے ملزم کو […]

  • ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان

    ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان لاہور:(ملت آن لائن) کراچی میں مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پر مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ دھرنے کی وجہ […]

  • آپریشن کے دوران جاں بحق تمام افراد فیض آباد سے شمس آباد تک نشانہ بنے

    آپریشن کے دوران جاں بحق تمام افراد فیض آباد سے شمس آباد تک نشانہ بنے راولپنڈی:(ملت آن لائن) فیض آباد میں آپریشن کے دوران جاں بحق ہونیوالے تمام آٹھوں افراد فیض آباد اور شمس آباد کے مابین نشانہ بنے۔ شدید ہنگامے کے دوران ہونیوالی فائرنگ کے بعد مرنے والوں کو صرف گرتے ہوئے دیکھا گیا […]

  • حج کوٹہ، سرکاری و پرائیویٹ اسکیم میں برابری کی بنیاد پر تقسیم کا فیصلہ

    حج کوٹہ، سرکاری و پرائیویٹ اسکیم میں برابری کی بنیاد پر تقسیم کا فیصلہ کراچی:(ملت آن لائن) حج آپریشن 2017 میں سرکاری اسکیم میں شکایات کے بعد حج کوٹا سرکاری و پرائیویٹ اسکیم میں برابری کی بنیاد پر تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.حکومت نے وزارت مذہبی امور کو ہدایت کی ہے کہ حج […]

  • ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے اور جزوی ہڑتال

    ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے اور جزوی ہڑتال اسلامآباد:(ملت آن لائن) فیض آباد دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے اور جزوی ہڑتال کی گئی۔ کراچی میں فیض آباد دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں الآصف اسکوائر، […]

  • امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہونے سے ڈومیسٹک کرکٹ کی رونق بھی پامال

    امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہونے سے ڈومیسٹک کرکٹ کی رونق بھی پامال لاہور:(ملت آن لائن) اسلام آباد دھرنا ڈومیسٹک کرکٹ کی رونقیں پامال کرگیا جس کے باعث ہفتہ کو ملتوی کیے جانے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنلزاتوارکو بھی منعقد نہ ہوسکے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا شیڈول اور وینیوز کئی […]

  • ویرات کوہلی بریڈ مین، کلارک اور اسمتھ سے آگے نکل گئے

    ویرات کوہلی بریڈ مین، کلارک اور اسمتھ سے آگے نکل گئے ناگپور:(ملت آن لائن) ویرات کوہلی بطور کپتان پانچویں ڈبل سنچری داغ کر ڈان بریڈ مین، مائیکل کلارک اور گریم اسمتھ سے آگے نکل گئے۔ بھارتی بیٹسمین نے سری لنکا کیخلاف ناگپور میچ کی دوسری اننگز میں 213 رنز بناکر سابق ویسٹ انڈین اسٹار برائن […]