خبرنامہ پاکستان

ڈومیسٹک کے ہیرو کامران اکمل انٹرنیشنل میں زیرو رہے

  • ڈومیسٹک کے ہیرو کامران اکمل انٹرنیشنل میں زیرو رہے لاہور:(ملت آن لائن) ڈومیسٹک کرکٹ میں ہیروکامران اکمل انٹرنیشنل سطح پر زیرو ثابت ہوتے رہے ہیں۔ قومی ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ ساز کارکردگی کے بعد کامران اکمل کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی بازگشت سنائی دینے لگی ہے، تاہم ماضی میں بار بار کم بیک کرنے […]

  • وزیراعظم نے زاہد حامدکااستعفیٰ منظورکرلیا

    وزیراعظم نے زاہد حامدکااستعفیٰ منظورکرلیا وزیر قانون نے کشیدہ صورتحال ختم کرنے کیلئے استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کیا تھا۔۔ اسلام آباد..دھرنامظاہرین کےساتھ ہونےوالےمعاہدے کےتحت وزیر قانون زاہد حامد کی جانب سے پیش کیا گیا استعفیٰ وزیراعظم شاہدخاقان منظورکرلیا۔ وزیر قانون نے کشیدہ صورتحال ختم کرنے کیلئے استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کر دیا تھا۔ اس سے […]

  • پیپلزپارٹی نے تحریک

    قومی اسمبلی کی نشستوں سے متعلق آئینی ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش ہوگا

    قومی اسمبلی کی نشستوں سے متعلق آئینی ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش ہوگا اسلامآباد:(ملت آن لائن)سینیٹ میں قومی اسمبلی کی نشستوں کے حوالے سے آئینی ترمیمی بل آج پیش کیا جائے گا، بل پر حکومت اور پیپلز پارٹی کے معاملات طے نہ ہوسکے۔ چیرمین رضا ربانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس آج شام 4 […]

  • اسلام آباد دھرنا؛ حکومت سے معاہدے کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان

    اسلام آباد دھرنا؛ حکومت سے معاہدے کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت اور دھرنا قائدین کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد دھرنا قیادت نے فیض آباد انٹرچینج پر 22 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد حکومت […]

  • آئینی بل کا تنازع، تحقیقاتی رپورٹ مکمل

    آئینی بل کا تنازع، تحقیقاتی رپورٹ مکمل اسلام آباد:(ملت آن لائن) آئینی بل میں متنازع ترمیم کے معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ مکمل کر لی۔ رپورٹ آج سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو پیش کی جائے گی۔ ن لیگ کے مرکزی رہنما سینیٹر راجہ ظفر الحق کا خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رپورٹ کے مندرجات بتانے سے […]

  • عمران خان کا وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ

    عمران خان کا وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات کی ذمہ داری وزیر داخلہ اور وزیر اعظم پر […]