خبرنامہ پاکستان

عمران خان نے پی ٹی آئی کے رکن صاحبزادہ محبوب سلطان کی نشست پر جا کر ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

  • اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) نامزد وزیراعظم عمران خان بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل جھنگ سے پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن صاحبزادہ محبوب سلطان کی نشست پر جا کر ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل تحریک انصاف کی خاتون […]

  • سپریم کورٹ کی عمارت

    اصغر خان کیس: ’عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہوا تو ملٹری حکام کو طلب کریں گے‘

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس میں وزارتِ دفاع سے کابینہ کے فیصلے پر عملدرآمد کرکے ایک ماہ کے اندر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اصغر خان کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار […]

  • (ن) لیگ کا یہی رویہ رہا تو نوازشریف کے جیل ٹرائل پر نظرثانی کی جاسکتی ہے: فوادچوہدری

    اسلام آباد: ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ مسلم لیگ (ن) کا یہی رویہ رہا تو نوازشریف کے جیل ٹرائل کے فیصلے پر نظرثانی کی جاسکتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ترجمان پی ٹی آئی نے نوازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہیں […]

  • اعصاب اورعزائم

    این اے 131 کے اگرتھیلے کھل جاتے تو عمران کی اصلیت ظاہر ہوجاتی: سعد رفیق

    لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ این اے 131 کے اگر تھیلے کھل جاتے تو عمران خان کی اصلیت ظاہر ہوجاتی اور ان کی اصلیت یہ ہے کہ انہوں نے الیکشن چوری کیا۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ فرشتوں کی جماعت […]

  • نواز شریف کے خلاف العزیزیہ، فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت آج دوبارہ ہوگی

    اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملزاور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز کی سماعت آج احتساب عدالت میں ہوگی۔ احتساب عدالت نمبر دو کے جج محمد ارشد ملک نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کریں گے۔ احتساب عدالت نے نواز شریف کو بطورملزم جبکہ پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ […]

  • تشدد کا نشانہ بننے والے شہری نے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کو معاف کردیا

    کراچی: تحریک انصاف کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی عمران علی شاہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے شہری نے انہیں معاف کردیا تاہم شہری کا کہنا ہے کہ انہیں کیوں مارا گیا اس کا ابھی تک علم نہیں۔ تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی رات گئے اس شہری کے گھر پہنچے جسے انہوں نے […]

  • منی لانڈرنگ کیس: اومنی گروپ کے سربراہ انورمجید آئندہ سماعت پرعدالت طلب

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مبینہ جعلی بینک اکاؤنٹ سے منی لانڈرنگ کیس میں اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید سمیت تمام فریقین کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں مبینہ جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق کیس کی سماعت اور اومنی گروپ کےمالکان عدالتی حکم کے باوجود عدالت میں پیش […]

  • کے پی کے، بلوچستان اور سندھ اسمبلی کےاراکین نے حلف اٹھا لیا

    سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی،گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اور گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے نگران وزرائے اعلیٰ کی تجاویز پرآج طلب کیا ہے۔ سندھ اسمبلی سندھ اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے […]