خبرنامہ پاکستان

پے درپے ناکامیاں، ہاکی فیڈریشن نیا ٹیلنٹ تلاش کرے گی

  • پے درپے ناکامیاں، ہاکی فیڈریشن نیا ٹیلنٹ تلاش کرے گی لاہور:(ملت آن لائن) عالمی سطح پر موجودہ کھلاڑیوں سے مایوس کےباعث پی ایچ ایف نے نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کا پروگرام بنالیا۔ آئندہ ماہ سکھر میں شیڈول قومی ہاکی چیمپئن شپ سے باصلاحیت کھلاڑیوں کو تلاش کرکے ترجیحی بنیادوں پر ان کی گرومنگ کی جائیگی،گیم […]

  • قومی ٹی20 کرکٹ کپ میں تنازع سامنے آ گیا

    قومی ٹی20 کرکٹ کپ میں تنازع سامنے آ گیا کراچی:(ملت آن لائن) قومی ٹی 20 کرکٹ کپ میں تنازع سامنے آ گیاٹی وی پر کراچی کے سیمی فائنل میں پہنچنے کااعلان ہوااور فاٹا نے اگلی گیند پر چھکا لگا کر صورتحال تبدیل کر دی۔ گذشتہ روز ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں ٹی وی پر […]

  • بھارتی لیگ میں ویمنز ٹیم 2 رنز پر پویلین لوٹ گئی

    بھارتی لیگ میں ویمنز ٹیم 2 رنز پر پویلین لوٹ گئی ئی دہلی:(ملت آن لائن) کرکٹ کی دنیا میں آئے دن نئے ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں مگر کسی بھی ٹیم کا 2 رنز پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ پہلی بار بنا ہے۔ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں صرف 2 رنز پر پوری […]

  • کلبھوشن کی اہلیہ سے ملاقات: سفارتی اہلکار کی موجودگی کا نیا بھارتی مطالبہ

    کلبھوشن کی اہلیہ سے ملاقات: سفارتی اہلکار کی موجودگی کا نیا بھارتی مطالبہ لاہور:(ملت آن لائن).بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے پاکستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی ان کی اہلیہ سے ملاقات کے معاملے پر بھارت کا ایک اور مطالبہ سامنے آگیا۔ بھارت کی جانب سے کیے گئے نئے مطالبہ میں کہا […]

  • سپریم کورٹ میں حدیبیہ کیس کی دوبارہ سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل

    سپریم کورٹ میں حدیبیہ کیس کی دوبارہ سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے حدیبیہ کیس کو دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے نیا بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے حدیبیہ پیپرز ملز کیس کھولنے سے متعلق نیب کی اپیل […]

  • جاتی امراء میں نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس، وزیراعظم بھی شریک

    جاتی امراء میں نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس، وزیراعظم بھی شریک لاہور:(ملت آن لائن) جاتی امراء میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صدارت میں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وزیر اعظم خاقان عباسی، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وفاقی وزرا برجیس طاہر، رانا تنویر، مریم اورنگ زیب شریک ہیں۔ ذرائع […]

  • یکساں نظام تعلیم کیلیے قومی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

    یکساں نظام تعلیم کیلیے قومی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) مشترکہ مفادات کونسل نے ملک میں یکساں اور معیاری نظام تعلیم کیلیے قومی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن پالیسی2012 میں ترمیم کی تجویزکی بھی منظوری دے دی ہے۔ سی سی آئی نے فیصلہ کیا […]

  • پاکستان میں چین کے تعاون سے تیسرا بڑا ایٹمی ری ایکٹر لگانے کا معاہدہ

    پاکستان میں چین کے تعاون سے تیسرا بڑا ایٹمی ری ایکٹر لگانے کا معاہدہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان میں چین کے تعاون سے تیسرا بڑا ایٹمی ری ایکٹر لگانے کا معاہدہ طے پا گیا اور یہ ری ایکٹر چشمہ پاور پلانٹ میں نصب کیا جائے گا جس سے ایک ہزار میگاواٹ یومیہ بجلی حاصل […]