خبرنامہ پاکستان

پروٹوکول لینے پرنوازشریف اورمریم نواز کونوٹس جاری

  • پروٹوکول لینے پرنوازشریف اورمریم نواز کونوٹس جاری لاہور:(ملت آن لائن) ہائی کورٹ نے نااہلی کے باوجود سرکاری پروٹوکول لینے پر سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سے سرکاری پروٹوکول واپس لینے سے متعلق درخواست […]

  • پاکستان کی سب سے بڑی بدقسمتی نواز اور زرداری ہیں: عمران خان

    پاکستان کی سب سے بڑی بدقسمتی نواز اور زرداری ہیں: عمران خان حافظ آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اقتدار میں آ کر پیسہ بنانا اور قرضے معاف کرانا بہت آسان ہوتا ہے۔ آپ کے ٹیکس کا پیسہ ان […]

  • امریکی وزیرِ دفاع جیمز میٹس کا دورہ پاکستان

    امریکی وزیرِ دفاع جیمز میٹس کا دورہ پاکستان اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا ان کیمرہ اجلاس، وزیرِ خارجہ کی مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور پاکستان پر اثرات پر بریفنگ، شیریں مزاری کی وزیرِ خارجہ اور چئیرمین کمیٹی خسرو بختیار ساتھ تلخ کلامی، کثیر الملکی معاہدوں کی اسمبلی […]

  • چین سے آزاد تجارتی معاہدے پاکستان کے حق میں نہیں، سینیٹ میں بحث

    چین سے آزاد تجارتی معاہدے پاکستان کے حق میں نہیں، سینیٹ میں بحث اسلام آباد:(ملت آن لائن) سینیٹ میں چین سے آزاد تجارتی معاہدوں کے منافع بخش نہ ہونے سے متعلق تحریک پر بحث ہوئی۔ متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما سینیٹر میاں عتیق شیخ کی جانب سے چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں پر […]

  • کہاں نواز شریف کہاں نشہ کرنے والے عمران خان، عابد شیر علی

    کہاں نواز شریف کہاں نشہ کرنے والے عمران خان، عابد شیر علی اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی کا کہنا ہےکہ کرپشن کی داستانوں والے بھی نوازشریف پرانگلی اٹھا رہے ہیں جب کہ کہاں نوازشریف اور کہاں نشہ کرنے والے عمران خان۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر […]

  • بزدلانہ کارروائیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں روک سکتی: وزیراعظم

    بزدلانہ کارروائیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں روک سکتی: وزیراعظم اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حیات آباد، پشاور میں دھماکے کی پرزور مذمت کی ہے جس کے نتیجہ میں سینئر پولیس آفیسر اور ان کا گن مین شہید اور متعدد بے گناہ افراد زخمی ہو گئے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس […]

  • کرکٹ کے بعد پاکستان میں ہاکی کا عالمی میلہ سجے گا

    کرکٹ کے بعد پاکستان میں ہاکی کا عالمی میلہ سجے گا لاہور:(ملت آن لائن) کرکٹ کے بعد ہاکی کا عالمی میلہ پاکستان میں سجانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ ورلڈ الیون کے خلاف سیریز کے لیے کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے گئے جب کہ حتمی اعلان دو تین روز تک متوقع ہے۔ مہمان […]

  • بھارت کو ضوابط کی زنجیر میں جکڑنا دشوار

    بھارت کو ضوابط کی زنجیر میں جکڑنا دشوار لاہور:(ملت آن لائن) آئی سی سی چیمپئن شپ میں بھارت کو ضوابط کی زنجیر میں جکڑنا دشوار ہوگا۔ لاہور میں گورننگ بورڈ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا تھاکہ عالمی کرکٹ میں متعارف کردہ نئے نظام کے […]