خبرنامہ پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان لاہور:(ملت آن لائن) موسم کا حال بتانے والوں نے ملک میں موسم سرد رہنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ لاہور، گوجرانوالہ اور ساہیوال ڈویژن میں صبح کے اوقات میں دھند پڑے گی۔ بالائی سندھ میں بھی فوگ پڑنے کی پیشگوئی کر دی گئی۔ […]

  • وفاقی کا بینہ کا اجلاس، متعدد اہم منصوبوں کی منظوری

    وفاقی کا بینہ کا اجلاس، متعدد اہم منصوبوں کی منظوری اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت ہوا۔ کابینہ نے مرتضیٰ خان کو پی او ایف بورڈ کا مالی مشیر مقرر کرنے کی منظوری دی۔ اجلاس میں اقوام متحدہ کے ایشیاء اور بحر الکاحل کے معاشی و […]

  • میاں صاحب نظریے کو سمجھتے ہی نہیں؛بلاول بھٹو

    میاں صاحب نظریے کو سمجھتے ہی نہیں؛بلاول بھٹو لاہور:(ملت آن لائن) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف جمہوریت کے خلاف ہر سازش میں شامل رہے، پیپلز پارٹی آج بھی جمہوریت کے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس نکتے پر تو ہم متفق ہیں کہ جمہوریت کی خاطر […]

  • پیپلز پارٹی کے عدم تعاون سے جمہوریت کا لبادہ اتر جائے گا: پرویز رشید

    پیپلز پارٹی کے عدم تعاون سے جمہوریت کا لبادہ اتر جائے گا: پرویز رشید اسلام آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ میثاق جمہوریت آج بھی زندہ ہے۔ بروقت انتخابات اور سویلین بالا دستی کیلئے پیپلز پارٹی سے تعاون مانگا، کبھی ذاتی یا جماعتی مفاد میں ہاتھ […]

  • فضل الرحمان

    اسمبلی میں ایک جیب کترے نے ختم نبوت قانون میں نقب لگائی، مولانافضل الرحمان

    اسمبلی میں ایک جیب کترے نے ختم نبوت قانون میں نقب لگائی، مولانافضل الرحمان مردان:(ملت آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں ایک جیب کترے نے ختم نبوت سے متعلق قانون میں نقب لگائی لیکن ہم نے حکومت سے رابطہ کر کے اسے ناکام بنادیا۔ […]

  • الیکشن کمیشن کا سمندر

    انتخابات 2018 میں الیکٹرونک مشین استعمال نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن

    انتخابات 2018 میں الیکٹرونک مشین استعمال نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن کراچی:(ملت آن لائن) ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹراختر نذیر کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں لیکن الیکشن میں الیکٹرانک مشین استعمال نہیں کریں گے۔ کراچی میں الیکشن کمیشن کے تحت منعقدہ میڈیا ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل […]

  • بلیک فرائیڈے پر پابندی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

    بلیک فرائیڈے پر پابندی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر آسلام آباد:(ملت آن لائن) بلیک فرائیڈے پر پابندی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بین الاقوامی سطح پر معروف سیل میلے ’’بلیک فرائیڈے‘‘ پر پابندی عائد کرنے کے لئے درخواست کی سماعت ہوئی، […]

  • نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

    نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی اسلام آباد:(ملت آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 23 پیسےفی یونٹ کی کمی کی منظوری دے دی ہے تاہم اس کا اطلاق کے الیکڑک اور لائف لائن صارفین پر نہیں […]