خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم سے گل آفریدی کی ملاقات

  • وزیراعظم سے گل آفریدی کی ملاقات اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ریاستوں اور سرحدی امور (سیفران) کے وزیر مملکت غالب خان اور فاٹا سے رکن قومی اسمبلی حاجی شاہ جی گل آفریدی نے جمعرات کو ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق ملاقات میں فاٹا اور قبائلی علاقہ […]

  • ‘پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اس بار گیس لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی’

    ‘پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اس بار گیس لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی’ لاہور:(ملت آن لائن) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بار سردیوں میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی اور گھریلو، انڈسٹری، پاور اور سی این جی سیکٹرز سب کو ملے گی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے […]

  • شہید میجراسحاق کا جسد خاکی رہائشگاہ انکی پہنچا دیا گیا

    شہید میجراسحاق کا جسد خاکی رہائشگاہ انکی پہنچا دیا گیا لاہور:(ملت آن لائن) قوم کی خاطرقربان ہونے والے شہید میجر اسحاق کا جسد خاکی سی ایم ایچ سے رہائشگاہ واپڈا ٹاؤن پہنچ گیا، نماز جنازہ دوبجے ایوب سٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔28 سالہ میجر اسحاق کے پسماندگان میں بیوہ اور ایک سال کا بیٹا […]

  • وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا پاکستانی کھانوں اور کلچر کی مداح

    وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا پاکستانی کھانوں اور کلچر کی مداح کراچی:(ملت آن لائن) ٹوئٹر پر کسی شخص نے شنیرا اکرم سے سوال کیا کہ وہ نو سال کے بعد پاکستان آ رہا ہے لہٰذا کیا وہ کچھ ریسٹورنٹس کے نام اور ایسے مقامات بتا سکتی ہیں جہاں گھومنے کیلئے جا سکتے ہیں۔ شنیرا اکرم […]

  • شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ

    شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ ڈھاکا:(ملت آن لائن) شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے بالر بن گئے ۔ انہوں نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے رنگپور رائیڈرز کے خلاف میچ میں دو وکٹیں لیکر یہ اعزاز […]

  • کراچی میں پی ایس ایل فائنل کا رنگ پھیکا رہنے کا خدشہ

    کراچی میں پی ایس ایل فائنل کا رنگ پھیکا رہنے کا خدشہ اسلام آباد/لاہور:(ملت آن لائن) کراچی میں پی ایس ایل فائنل کا رنگ پھیکا رہنے کا خدشہ ہے،چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بیشتر غیر ملکی کرکٹرز کی جانب سے کلیئرنس نہیں ملی،ابوظبی اور دبئی کے میچز طے ہونے پر […]

  • پی سی بی آئین میں تبدیلی کی کوشش موخر ہوگئی

    پی سی بی آئین میں تبدیلی کی کوشش موخر ہوگئی کراچی:(ملت آن لائن) پی سی بی کے آئین میں تبدیلی کی کوشش موخرہوگئی، شکیل شیخ کی ایما پر رچائے جانے والے ڈرامے پر اسکرپٹ کے مطابق عمل نہ ہو سکا۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کی میٹنگ میں سیالکوٹ کے نمائندے محمد نعمان بٹ نے […]

  • بھارت کیخلاف جنوری میں کیس دائر کریں گے، نجم سیٹھی

    بھارت کیخلاف جنوری میں کیس دائر کریں گے، نجم سیٹھی لاہور:(ملت آن لائن) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے جنوری میں آئی سی سی تنازعہ کمیٹی میں کیس دائر کردیں گے۔ گورننگ بورڈ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی […]