خبرنامہ پاکستان

ڈار نے وزیر اعظم کو خط بھیج دیا

  • ڈار نے وزیر اعظم کو خط بھیج دیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) پہنچ گئی وہ چٹھی تھا جس کا انتظار۔ بیمار اسحاق ڈار کی کام پر واپسی دشوار ہو گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے لندن سے وزیر اعظم کو چٹھی بھیج دی ہے اور کچھ مزید دنوں کی چھٹی مانگ لی ہے۔ […]

  • حکومت سینیٹ سے حلقہ بندیوں کی ترمیم منظور کرانے میں پھر ناکام

    حکومت سینیٹ سے حلقہ بندیوں کی ترمیم منظور کرانے میں پھر ناکام اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت سینیٹ سے حلقہ بندیوں کی آئینی ترمیم منظور کرانے میں تیسری بار بھی ناکام ہو گئی۔ ایوان میں ارکان کی حاضری دو تہائی سے کہیں کم رہی۔ چیئرمین سینیٹ اور جے یو آئی ف کے حافظ حمد اللہ […]

  • حافظ سعید کی نظر بندی ختم

    حافظ سعید کی نظر بندی ختم لاہور:(ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خان کی سربراہی میں تین رکنی ریویو بورڈ نے بند کمرے میں سماعت کی، اس موقع پر حافظ سعید بھی پیش ہوئے اور اپنی نظر بندی کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے […]

  • پاکستان کشمیریوں کے سفاکانہ قتل پر خاموش نہیں رہ سکتا، خواجہ آصف

    پاکستان کشمیریوں کے سفاکانہ قتل پر خاموش نہیں رہ سکتا، خواجہ آصف اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کو جدوجہد کا حق اقوام متحدہ کی قراردادوں نے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی […]

  • نیب ریفرنسز پر3 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

    نیب ریفرنسز پر 3 گواہوں کے بیانات ریکارڈ اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی تاریخوں میں رد و بدل کی درخواستوں پر قومی احتساب بیورو (نیب) سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 28 نومبر تک ملتوی کر دی۔ بدھ […]

  • اب توچور ڈاکو بھی پارٹی بنالیں گے، پیپلزپارٹی

    اب توچور ڈاکو بھی پارٹی بنالیں گے، پیپلزپارٹی اسلام آباد:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے ترجمان نے نوازشریف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ نااہل شخص پارٹی سربراہ رہ سکتاہے توچور،اسمگلر اور ڈاکو بھی پارٹی بنالیں گے۔ گزشتہ روز پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کیا جسے […]

  • ’پی آئی اے کو امریکا کیلئے پروازوں پر ایک سال میں ڈیڑھ ارب کا نقصان‘

    ’پی آئی اے کو امریکا کیلئے پروازوں پر ایک سال میں ڈیڑھ ارب کا نقصان‘ اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی ایئرلائن پی آئی اے کو گزشتہ سال نیویارک کے لیے پروازوں پر ڈیڑھ ارب کا نقصان اٹھانا پڑا۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے نے امریکا کے لیے پروازیں بند کردی ہیں جس کی وجہ سالانہ […]

  • سپریم کورٹ نے 16 سال بعد قتل کے ملزم کو بری کر دیا

    سپریم کورٹ نے 16 سال بعد قتل کے ملزم کو بری کر دیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے 16 سال بعد قتل کے ملزم محمد صادق کو مقدمے سے بری کر دیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے قتل کے ملزم محمد صادق کی بریت کی درخواست پر […]