خبرنامہ پاکستان

پشاور کی 9 وکٹیں گرانے میں کسی نہ کسی طور ’’آصف‘‘ کا کردار

  • پشاور کی 9 وکٹیں گرانے میں کسی نہ کسی طور ’’آصف‘‘ کا کردار لاہور:(ملت آن لائن) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں لاہور وائٹس کی جانب سے پشاور کی 9 وکٹیں گرانے میں کسی نہ کسی طور ’’آصف‘‘ کا کردار رہا۔ پشاور کے اوپنر رفعت اللہ مہمند نے بلال آصف کی گیند آصف علی کے ہاتھوں […]

  • امپائر سے اختلاف پر شکیب الحسن کوآدھی میچ فیس سے ہاتھ دھونا پڑگئے

    امپائر سے اختلاف پر شکیب الحسن کوآدھی میچ فیس سے ہاتھ دھونا پڑگئے ڈھاکا:(ملت آن لائن) بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شکیب الحسن کو بھی امپائر کے فیصلے سے اختلاف پر اپنی آدھی میچ فیس سے ہاتھ دھونا پڑگئے۔ کومیلا وکٹورینز سے میچ کے دوران ڈھاکا ڈائنا مائٹس کی نمائندگی کرنے والے شکیب الحسن نے امرالقیس […]

  • بنگلادیش پریمیئر لیگ میں حسن علی پر جرمانہ

    بنگلادیش پریمیئر لیگ میں حسن علی پر جرمانہ ڈھاکا:(ملت آن لائن) پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کو بنگلادیش پریمیئر لیگ میں حریف بیٹسمین کو آؤٹ کرنے کے بعد پویلین کی جانب اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا۔ بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کو حریف بیٹسمین کو آؤٹ کرنے کے بعد پویلین کی […]

  • سیکریٹری شہباز سینئر نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

    سیکریٹری شہباز سینئر نے ہاتھ کھڑے کر دیئے لاہور:(ملت آن لائن) سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہباز احمد سینئر نے قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں اور کہا ہے کہ موجودہ ٹیم مزید دو سال بھی جیتنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہباز احمد سینئر […]

  • قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ

    قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ لاہور:(ملت آن لائن) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں لاہور وائٹس اور پشاور کے میچ میں شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا جس پر پلیئرز اور امپائرز نے لیٹ کر جانیں بچائیں۔ راولپنڈی میں جاری ایونٹ میں لاہوروائٹس کی اننگز کا آخری […]

  • وزیراعظم کی میجر اسحاق کی شہادت پر ان کے اہل حانہ سے اظہار تعزیت

    وزیراعظم کی میجر اسحاق کی شہادت پر ان کے اہل حانہ سے اظہار تعزیت اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میجر اسحاق کی قیمتی جان کے ضیاع پر دلی تعزیت ظاہر کی ہے جو ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہوگئے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کی […]

  • نیب کی چھوٹ سے ملک کا بیڑا غرق ہو رہا ہے، سپریم کورٹ

    نیب کی چھوٹ سے ملک کا بیڑا غرق ہو رہا ہے، سپریم کورٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نیب پراسیکیوشن میں غیرذمے داری کامظاہرہ کرتا ہے، کئی لوگوں کوچھوٹ دی ہوئی ہے جس سے ملک کا بیڑاغرق ہو رہا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر نے محکمہ پولیس سندھ […]

  • پاکستان اور چین کا پرامن ہمسائیگی کا وژن مشترک ہے، شاہد خاقان

    پاکستان اور چین کا پرامن ہمسائیگی کا وژن مشترک ہے، شاہد خاقان اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ چین اور پاکستان آئرن برادر ہیں، ترقی اورخوشحالی کے لیے پاکستان اور چین کا پرامن ہمسائیگی کاوژن مشترک ہے۔ چینی نائب وزیرخارجہ کانگ یو ان یو کی سربراہی میں ملاقات کے لیے […]