خبرنامہ پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا لاہور:(ملت آن لائن) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ باغوں کے شہر لاہور میں صبح ہی سے سورج کرنیں بکھیر رہا ہے۔ روپہلی دھوپ اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم دلفریب بنا رکھا ہے۔ ادھر پنجاب کے بعض میدانی علاقوں […]

  • کراچی سرکلر ریلوے اور ملک کے سب سے بڑے ٹریک کے منصوبوں کی منظوری

    کراچی سرکلر ریلوے اور ملک کے سب سے بڑے ٹریک کے منصوبوں کی منظوری اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاک چین دوستی کا ایک اور بڑا سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ خیبر سے کراچی اور گوادر تک نیا ریلوے ٹریک بچھانے کی منظوری۔ اسلام آباد میں جے سی سی اجلاس کے بعد وزیر منصوبہ بندی […]

  • حکومت کو قومی اسمبلی میں شکست کا سامنا کرنا پڑا: شیخ رشید کا دعویٰ

    حکومت کو قومی اسمبلی میں شکست کا سامنا کرنا پڑا: شیخ رشید کا دعویٰ راولپنڈی:(ملت آن لائن) شیخ رشید کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نااہل شخص کو اہل بنانا چاہتی ہے، اتحادیوں کے ساتھ ہوتے ہوئے بھی حکومت کے حق میں صرف 163 ووٹ آئے، 163 ووٹوں […]

  • عائشہ گلالئی کیخلاف ریفرنس، الیکشن کمیشن کا تفصیلی فیصلہ جاری

    عائشہ گلالئی کیخلاف ریفرنس، الیکشن کمیشن کا تفصیلی فیصلہ جاری اسلام آباد:(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی نے شوکاز نوٹس کا جواب دیا مگر اسے ریفرنس کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ ریفرنس دائر کرنے سے قبل متعلقہ رکن کا مؤقف سنا جانا ضروری ہے، عائشہ گلالئی نے پارٹی نہیں چھوڑی، پارٹی […]

  • اعلیٰ تعلیم: ایچ ای سی کا 5 ممالک پر مشتمل بلاک بنانے کا فیصلہ

    اعلیٰ تعلیم: ایچ ای سی کا 5 ممالک پر مشتمل بلاک بنانے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) ایچ ای سی نے اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے 5 ممالک پر مشتمل بلاک تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ابتدائی طور پر پانچوں ممالک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرینگے۔ جامعات کے طلبہ و طالبات سمیت اساتذہ […]

  • آج ن لیگ نے اخلاقی اقدارکی نفی کردی: عمران خان کا ٹویٹ

    آج ن لیگ نے اخلاقی اقدارکی نفی کردی: عمران خان کا ٹویٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی میں بل مسترد ہونے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت میں اخلاقی اقدار بنیادی اصول ہے لیکن آج مسلم لیگ ن نے اخلاقی اقدار کی نفی […]

  • فورسز کی شہر شہر کارروائیاں: سپاہی شہید، نماز جنازہ اداد

    فورسز کی شہر شہر کارروائیاں: سپاہی شہید، نماز جنازہ اداد راولپنڈی:(ملت آن لائن) آئی ایس پی آر کے مطابق پہلی کارروائی تربت میں کی گئی جہاں دو دہشتگردوں کو ہلاک کر کے دو پاکستانی اور سولہ غیرملکی مغوی بازیاب کرا لئے گئے۔ غیرملکیوں کا تعلق نائجیریا اور یمن سے ہے۔ دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے سے […]

  • یہ قانون سازی جمہوری اقدار اور آئین کی خلاف ورزی ہے: شاہ محمود قریشی

    یہ قانون سازی جمہوری اقدار اور آئین کی خلاف ورزی ہے: شاہ محمود قریشی اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طاقت کا گھمنڈ حکومت پر غالب ہے۔ کیا آپ اپنے بھائی پر بھی یقین نہیں کر […]