خبرنامہ پاکستان

اعتراض کرنے والی پیپلز پارٹی نے 1975ء میں خود شق نکالی: زاہد حامد

  • اعتراض کرنے والی پیپلز پارٹی نے 1975ء میں خود شق نکالی: زاہد حامد اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیرِ قانون زاہد حامد کا قومی اسمبلی میں دھواں دھار خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں یہاں کسی کو شرمندہ نہیں کرنا چاہتا۔ کسی کو شرمندہ نہیں کرنا چاہتا۔ 1962ء کا سیاسی جماعتوں کا ایکٹ ایوب […]

  • ‘اللہ کا شکر ہے،جمہوریت اپنے خلاف سازشوں کو شکست دے رہی ہے’

    ‘اللہ کا شکر ہے،جمہوریت اپنے خلاف سازشوں کو شکست دے رہی ہے’ لاہور:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں انتخابی ایکٹ مسترد ہونے پر مریم نواز خوشی سے نہال ہو گئیں۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پہلی بار جمہوریت اپنے خلاف سازشوں کو شکست دے رہی ہے، اللہ کا بہت بہت شکر […]

  • پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس: متروکہ وقف املاک کے خصوصی آڈٹ کا جائزہ

    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس: متروکہ وقف املاک کے خصوصی آڈٹ کا جائزہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس خورشید شاہ کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں متروکہ وقف املاک کے خصوصی آڈٹ کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ ڈی ایچ اے سرکاری ادارہ ہے، متروکہ وقف املاک […]

  • صدر مملکت کو نیشنل کمیشن برائے ہیومن ڈویلپمنٹ کی سالانہ رپورٹ پیش

    صدر مملکت کو نیشنل کمیشن برائے ہیومن ڈویلپمنٹ کی سالانہ رپورٹ پیش اسلام آباد:(ملت آن لائن)صدر مملکت ممنون حسین نے نیشنل کمیشن برائے ہیومن ڈویلپمنٹ پر زور دیا ہے کہ طلبہ کی تعداد میں اضافے کے ساتھ اساتذہ کی صلاحیتوں میں بھی اضافہ کیا جائے، تعلیم کے ساتھ مختلف ہنر سکھانے کے پروگرام سے ناخواندہ […]

  • وزیراعظم سے پاکستان میں چلی کے سفیر کی خیرسگالی ملاقات

    وزیراعظم سے پاکستان میں چلی کے سفیر کی خیرسگالی ملاقات اسلام آباد:(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں چلی کے سفیر (یو اے ای میں ریذیڈنٹ مشن کے ساتھ) جین پاؤل تارود نے منگل کو وزیراعظم آفس میں خیرسگالی ملاقات کی۔ سفیر نے چلی کی قیادت کی طرف سے نیک خواہشات پہنچائیں اور […]

  • عمران، ترین نا اہلی کیس:حنیف عباسی کی تحریری گزارشات جمع

    عمران، ترین نا اہلی کیس:حنیف عباسی کی تحریری گزارشات جمع اسلام آباد: (ملت آن لائن) عمران خان اور جہانگیر ترین نا اہلی کیس میں حنیف عباسی نے ٹرسٹ اور بینیفشل مالک سے متعلق تحریری گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کر ا دیں۔گزارشات میں کہا گیا ہے کہ بلیک لا ڈکشنری کے مطابق ٹرسٹ، اثاثے کی […]

  • ایم کیوایم کے پارلیمنٹینئرز منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں، ایف آئی اے رپورٹ

    ایم کیوایم کے پارلیمنٹینئرز منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں، ایف آئی اے رپورٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایم کیوایم کے اراکینِ قومی اسمبلی، سینیٹرز اور ڈپٹی مئیر کے ذریعے بیرون ملک رقم منتقل ہوتی رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی […]

  • نا اہل شخص پارٹی سربراہ نہیں بن سکتا، اپوزیشن

    نا اہل شخص پارٹی سربراہ نہیں بن سکتا، اپوزیشن اسلام آباد:(ملت آن لائن) اپوزیشن نا اہل شخص کے سیاسی پارٹی کا سربراہ بننے کے خلاف الیکشن بل 2017 کی شق 203 میں ترمیمی بل آج قومی اسمبلی میں پیش کرے گی، اپوزیشن لیڈرسید خورشیدشاہ نے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج سہ پہر […]