خبرنامہ پاکستان

حفیظ کے ایکشن میں بہتری کا معاملہ،بورڈ ہمت ہار گیا

  • حفیظ کے ایکشن میں بہتری کا معاملہ،بورڈ ہمت ہار گیا لاہور:(ملت آن لائن) حفیظ کے ایکشن میں بہتری کے معاملے میں کرکٹ بورڈ بھی ہمت ہار گیا، بولنگ پرپابندی کا شکار آل راؤنڈرکو این سی اے سے رابطہ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا سے ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ […]

  • سابق ومبلڈن چیمپئن جینا نووٹنا کینسرسے زندگی کی جنگ ہارگئیں

    سابق ومبلڈن چیمپئن جینا نووٹنا کینسرسے زندگی کی جنگ ہارگئیں. راگ:(ملت آن لائن) سابق ومبلڈن چیمپئن جینا نووٹنا کینسر سے زندگی کی جنگ ہارگئیں۔ بیماری میں مبتلا رہنے والی ٹینس پلیئر 49 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اس کا اعلان پیر کو ڈبلیو ٹی اے نے کیا، نووٹنا نے 1998 میں فرانس کی نتھالی […]

  • ایڈن گارڈنز میں کم روشنی سے سری لنکن چہرے جگمگا اٹھے

    ایڈن گارڈنز میں کم روشنی سے سری لنکن چہرے جگمگا اٹھے کولکتہ:(ملت آن لائن) ایڈن گارڈنز میں کم روشنی سے سری لنکن چہرے جگمگا اٹھے جب کہ آئی لینڈرز نے بھارت سے پہلا ٹیسٹ بمشکل ڈرا کرلیا۔ آئرلینڈ اور بھارت کے درمیان میچ میں امپائرز کی جانب سے میچ ختم کیے جانے تک 231 کے […]

  • بنگلہ دیش لیگ میں پاکستانی کرکٹرز رنگ جمانے لگے

    بنگلہ دیش لیگ میں پاکستانی کرکٹرز رنگ جمانے لگے ڈھاکا:(ملت آن لائن) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی کرکٹرز رنگ جمانے لگے، پیسر حسن علی نے پہلے ہی میچ میں کومیلا وکٹورینز کیلیے 5 وکٹوں کا کارنامہ انجام دیدیا، شعیب ملک نے ناقابل شکست ففٹی جڑدی، دونوں کی عمدہ پرفارمنس نے کومیلا وکٹورینز کو ڈھاکا […]

  • ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر فیڈریشن کا اظہار بے بسی

    ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر فیڈریشن کا اظہار بے بسی لاہور:(ملت آن لائن) قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سیکریٹری پی ایچ ایف شہباز سینئر نے بے بسی کا اظہار کردیا۔ شہباز سینئر کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس کی شکستوں کا دفاع نہیں کرسکتا، کھلاڑی پروفیشنل کمٹمنٹس کے بجائے لیگز کو ترجیح […]

  • آئی ٹی ایف فیوچر ٹورز، پاکستان کو 9 سال بعد میزبانی مل گئی

    آئی ٹی ایف فیوچر ٹورز، پاکستان کو 9 سال بعد میزبانی مل گئی اسلام آباد:(ملت آن لائن) ملک میں امن وامان کی صورت حال بہتر ہونے کے بعد انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان کو9 سال بعد آئی ٹی ایف فیوچرز مقابلوں کی میزبانی دے دی۔ پی ٹی ایف کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے […]

  • قومی ٹیم آئندہ دو سال بھی جیتنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، سیکرٹری پی ایچ ایف

    قومی ٹیم آئندہ دو سال بھی جیتنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، سیکرٹری پی ایچ ایف لاہور:(ملت آن لائن) سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہباز احمد سینئر نے ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہاتھ کھڑے کر دیئے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا دفاع نہیں کر سکتا، کھلاڑی پروفیشنل کمٹمنٹس کی بجائے لیگز […]

  • باکسر وسیم کا پاکستان کیلئے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ

    باکسر وسیم کا پاکستان کیلئے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم سپانسر شپ نہ ملنے پر افسردہ ہوگئے اور انہوں نے پاکستان کے لیے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ دیدیا ہے ۔محمد وسیم ڈبلیو بی سی فلائی ویٹ ورلڈ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن برقرار […]