خبرنامہ پاکستان

ٹینس سٹار ماریہ شراپوا کیخلاف بھارت میں ایف آئی آر درج

  • ٹینس سٹار ماریہ شراپوا کیخلاف بھارت میں ایف آئی آر درج نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارتی عدالت نے روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ۔ کیس کی آئندہ سماعت 23 نومبر کو ہوگی ۔ واضح رہے کہ ان پر رئیل سٹیٹ کمپنی کے ساتھ مل کر رہائشی منصوبے […]

  • سکیورٹی مسئلہ نہیں، بھارتی ٹیم کو پاکستان جانا چاہئے: سٹیو بکنر

    سکیورٹی مسئلہ نہیں، بھارتی ٹیم کو پاکستان جانا چاہئے: سٹیو بکنر واشنگٹن:(ملت آن لائن) سٹیو بکنر کا دل ایک بار پھر امپائرنگ کے لئے مچلنے لگا۔ سابق ویسٹ انڈین امپائر ٹی ٹونٹی میچز سپروائز کرنے کے لئے بے چین ہیں۔ واشنگٹن میں دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے 71 سالہ سٹیو بکنر نے بھارت سمیت […]

  • متحدہ مجلس عمل کو بحالی سے پہلے ہی بقاکے لالے پڑ گئے

    متحدہ مجلس عمل کو بحالی سے پہلے ہی بقاکے لالے پڑ گئے اسلام آباد:(ملت آن لائن) تحریک انصاف کی کامیاب سیاسی حکمت عملی کے باعث متحدہ مجلس عمل کو بحالی سے پہلے ہی بقا کے لالے پڑ گئے ہیں۔ جماعت اسلامی اورجے یو آئی میں متعدد ایشوز پر پائی جانے والی خلیج اور جماعت اسلامی […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا

    ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا لاہور:(ملت آن لائن) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا، تا ہم پنجاب میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سورج مکمل […]

  • ‘حکومت نے قانونِ ختمِ نبوت کو کیوں چھیڑا؟… قمرزمان

    ‘حکومت نے قانونِ ختمِ نبوت کو کیوں چھیڑا؟… قمرزمان گوجرانوالہ: (ملت آن لائن) سینئر پی پی رہنماء قمر زمان کائرہ نے اپنے خطاب میں حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خزانہ لندن کے ہسپتال میں پڑا ہے، پتا نہیں کیوں پڑا ہے؟ جو وزیراعظم خود کو نہ مانے، میں اس کو کونسے […]

  • بختاور نے عمران کو طالبان خان قرار دیدیا

    بختاور نے عمران کو طالبان خان قرار دیدیا پشاور/کراچی:(ملت آن لائن) جے یو آئی س کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے تحریک انصاف سے اتحاد کی تصدیق کر دی، کہتے ہیں ہماری جماعت اور تحریک انصاف میں کافی مماثلت ہے، اتحاد سے 2018ء کے انتخابات میں تحریک انصاف کو فائدہ ہو گا۔ ادھر بختاور بھٹو […]

  • نواز شریف عدالتی معاملے کو سیاسی رنگ دینا چاہتے ہیں: شرمیلا فاروقی

    نواز شریف عدالتی معاملے کو سیاسی رنگ دینا چاہتے ہیں: شرمیلا فاروقی لاہور:(ملت آن لائن) دنیا نیوز کے پروگرام ’’آن دی فرنٹ’’میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کا کہنا تھا کہ سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نااہل ہو چکے ہیں لیکن وہ عدالتی معاملے کو سیاسی رنگ دینا چاہتے ہیں۔ […]

  • پاکستان اور چین کے مابین مذاکرات کا ساتواں دور

    پاکستان اور چین کے مابین مذاکرات کا ساتواں دور اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزارتِ خارجہ میں پاکستان اور چین کے مابین مذاکرات کا ساتواں دور ہوا جس میں پاکستان کی جانب سے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ جبکہ چینی وفد کی قیادت چینی نائب وزیر خارجہ نے کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان […]