خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم با اختیار ہیں، اٹارنی جنرل

  • وزیراعظم با اختیار ہیں، اٹارنی جنرل لاہور:(ملت آن لائن) اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مکمل طور پر بااختیار ہیں اور کسی کے اشاروں پر کام نہیں کر رہے۔ اشتر اوصاف کا کہنا تھا کہ رائے ونڈ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت کابینہ اجلاسوں کی باتیں […]

  • وزیراعظم نے پورٹ قاسم پر دوسرے ایل این جی ٹرمینل کا افتتاح کردیا

    وزیراعظم نے پورٹ قاسم پر دوسرے ایل این جی ٹرمینل کا افتتاح کردیا کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پورٹ قاسم پر دوسرے ایل این جی ٹرمینل کا افتتاح کردیا۔ پورٹ قاسم پر دوسرا ایل این جی ٹرمینل 50 ارب روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا جب کہ ٹرمینل پر پہلا ایل […]

  • ‘ملک میں 2 سے 3 سال میں مکمل طور پر انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوجائیگی’

    ‘ملک میں 2 سے 3 سال میں مکمل طور پر انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوجائیگی’ لاہور:(ملت آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے ڈائریکٹر آپریشنز ہارون رشید کا کہنا ہے کہ آئندہ 2 سے 3 سال میں پاکستان میں مکمل طور پر انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوجائے گی۔ اسپورٹس فیڈریشنز کی کارکردگی کا جائزہ لینے […]

  • توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم

    توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم کراچی:(ملت آبن لائن) وزیراعظم نے پورٹ قاسم پر ایل این جی ٹرمینل کا افتتاح کر دیا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں، گیس سے چلنے والے تین بجلی گھر جلد کام شروع […]

  • بلغاریہ کے گریگور نے اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

    بلغاریہ کے گریگور نے اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا لندن (ملت آن لائن) اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں بلغاریہ کے گریگور نے بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفِن کو ہرا کر ایونٹ کی ٹرافی پر قبضہ جما لیا ہے ۔برطانیہ میں اے ٹی پی ٹینس کا ٹائٹل مقابلہ منعقد ہوا ۔ بلغاریہ […]

  • بلے باز کا ایک روزہ میچ میں چار سو نوے رنز کا منفرد ریکارڈ

    بلے باز کا ایک روزہ میچ میں چار سو نوے رنز کا منفرد ریکارڈ جوہانسبرگ (ملت آن لائن) جنوبی افریقہ میں کلب کے ون ڈے میچ میں تاریخ رقم ہو گئی ، بیس سالہ بلے باز نے اکیلے چار سو نوے رنز کی ریکارڈ اننگز کھیل ڈالی ۔ پروٹیز کے دیس ڈومیسٹک کرکٹ کے ون […]

  • گجرات میں دیور بھابھی پراسرار طور پر زندہ جل گئے

    گجرات میں دیور بھابھی پراسرار طور پر زندہ جل گئے گجرات:(ملت آن لائن) نواحی گاؤں نیو نوشہرہ میں گجرات میں دیور اور بھابھی پراسرار طور پر زندہ جل کر ہلاک ہوگئے اور نعیم نامی شخص نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے بھائی ندیم نے اس کی بیوی کو زندہ جلانے کے بعد خودسوزی […]

  • پی سی بی نے چہیتوں کو نوازنے کیلیے آئین میں تبدیلی کی تیاریاں کرلیں

    پی سی بی نے چہیتوں کو نوازنے کیلیے آئین میں تبدیلی کی تیاریاں کرلیں لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ میں چہیتوں کونوازنے کیلیے آئین میں تبدیلی کی تیاریاں جاری ہیں جب کہ چیئرمین بورڈ نجم سیٹھی نے گورننگ بورڈ کا اجلاس 22 نومبر کو لاہور میں طلب کر لیا۔ نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ […]