خبرنامہ پاکستان

میچ فکسرز کیلیے بھارت میں 10 برس جیل کی سزا

  • میچ فکسرز کیلیے بھارت میں 10 برس جیل کی سزا نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارت میں میچ فکسرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئیں جب کہ بھارتی بورڈ کے سابق صدر انوراگ ٹھاکر نے کھیل میں کرپشن کی روک تھام کیلیے بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور […]

  • افغانستان نے پاکستان کو 185 رنزسے شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا

    افغانستان نے پاکستان کو 185 رنزسے شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا کوالالمپور:(ملت آن لائن) افغانستان نے انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان کو 185 رنز سے شکست دے دی۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والے انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو 185 رنزسے شکست دے دی، جس […]

  • گھڑ سوار گیلین رولٹن زندگی کی جنگ ہار گئیں

    گھڑ سوار گیلین رولٹن زندگی کی جنگ ہار گئیں میلبورن:(ًلت آن لائن) دو بار کے اولمپک گھڑ سوار چیمپئن گیلین رولٹن 61 برس کی عمر میں چل بسیں. آسٹریلین اولمپک کمیٹی کے جاری کردہ اعلامیے میں کہاگیا ہے کہ دو برس تک کینسر کیخلاف زندگی کی جنگ لڑنے والی رولٹن اب اس دنیا میں نہیں […]

  • کرکٹر بین اسٹوکس کو آسٹریلیا آنے پر خوش آمدید کہیں گے، جونی بیئراسٹو

    کرکٹر بین اسٹوکس کو آسٹریلیا آنے پر خوش آمدید کہیں گے، جونی بیئراسٹو ٹاؤنز ویل:(ملت آن لائن) انگلش وکٹ کیپر بیٹسمین جونی بیئر اسٹو کا کہنا ہے کہ اگر اسٹوکس آسٹریلیا آتے ہیں تو پوری ٹیم ان کو خوش آمدید کہے گی۔ ایشز سیریز کے آغاز میں چند دن رہ گئے ہیں تاہم انگلش ٹیم […]

  • رئیل میڈرڈ کے کپتان راموس کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی

    رئیل میڈرڈ کے کپتان راموس کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی میڈرڈ:(ملت آن لائن) ایٹلیٹکو میڈرڈ کے خلاف میچ کے دوران رئیل میڈرڈ کے کپتان سرگیو راموس کی ناک ٹوٹنے کی تصدیق ہوگئی. میچ کے دوران حریف کھلاڑی لوکاس ہرنانڈیز کا بوٹ راموس کے منہ پر لگا تھا جس سے ان کی ناک ٹوٹی تھی، […]

  • دلروان پریرا پر ڈریسنگ روم سے رہنمائی حاصل کرنے کا الزام

    دلروان پریرا پر ڈریسنگ روم سے رہنمائی حاصل کرنے کا الزام ولکتہ:(ملت آن لائن) دلروان پریرا پر بھی ڈی آر ایس کیلیے ڈریسنگ روم سے رہنمائی حاصل کرنے کا الزام عائد ہوگیا۔ بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں دلروان پریرا پر بھی ڈی آر ایس کیلیے ڈریسنگ روم سے رہنمائی حاصل کرنے کا الزام عائد […]

  • بھارت میں میچ فکسرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں

    بھارت میں میچ فکسرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارت میں میچ فکسرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔ بھارتی بورڈ کے سابق صدر اور حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما انوراگ ٹھا کر نے ایک پرائیویٹ ممبر بل پارلیمنٹ میں جمع کرایا ہے جس […]

  • نوجوان کرکٹر نے ون ڈے میں 490 رنز بنا کر تاریخ رقم کردی

    نوجوان کرکٹر نے ون ڈے میں 490 رنز بنا کر تاریخ رقم کردی جوہانسبرگ:(ملت آن لائن) 20 سالہ جنوبی افریقی کھلاڑی نے 50 اوورز کے میچ میں 490 رنز بناکر سب کو حیران کردیا۔ جنوبی افریقا میں کلب میچ کے دوران 20 سالہ لڑکے شان ڈیڈس ویل نے 50 اوور کے میچ میں 490 رنز […]