خبرنامہ پاکستان

سفرِ لندن منسوخ، نواز شریف

  • سفرِ لندن منسوخ، نواز شریف لاہور:(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سیاسی محاذ پر بھرپور کردار کی ادائیگی کے لئے لندن جانے کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف 2 دسمبر کو کوئٹہ جائیں گے۔ انہیں دورہ کوئٹہ کی دعوت پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان […]

  • عدلیہ کا احترام کیا، جبھی تو آج گھر بیٹھے ہیں: یوسف رضا گیلانی

    عدلیہ کا احترام کیا، جبھی تو آج گھر بیٹھے ہیں: یوسف رضا گیلانی ملتان:(ملت آن لائن) اپنی رہائشگاہ پر ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے عدلیہ اور اداروں کا ہمیشہ احترام کیا ہے اور پارلیمنٹ کی بالا دستی پر یقین رکھا ہے، نواز شریف بھی پارلیمنٹ کو […]

  • تحریک انصاف کی قیادت نے صلح کا پیغام بھیجا ہے: داوڑ کنڈی کا دعویٰ

    تحریک انصاف کی قیادت نے صلح کا پیغام بھیجا ہے: داوڑ کنڈی کا دعویٰ اسلام آباد:(ملت آن لائن) پی ٹی آئی نے پہلے نکالا اور اب صلح کا پیغام بھجوا دیا ہے۔ ایم این اے داوڑ کنڈی نے بڑا دعویٰ کر دیا، کہتے ہیں تحریک انصاف کی مرکزی لیڈرشپ نے ان سے رابطہ کیا اور […]

  • بھارت ایسٹ پاکستان کے حربے بلوچستان میں کر رہا ہے: رحمان ملک

    بھارت ایسٹ پاکستان کے حربے بلوچستان میں کر رہا ہے: رحمان ملک لاہور:(ملت آن لائن) سابق وفاقی وزیرِ داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی پاکستان کیخلاف سازشیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ بھارت مشرقی پاکستان کے حربے استعمال کر رہا ہے۔ جو حکومت سازش نہیں پکڑ سکتی پھر اسے حکومت میں […]

  • سکھر میں کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گیا، 14 افراد جاں بحق

    سکھر میں کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گیا، 14 افراد جاں بحق سکھر:(ملت آن لائن) نیشنل ہائی وے پر کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ ٹھیری بائی پاس کے قریب قومی شاہراہ پر کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر […]

  • حکومت صبر کا دامن نہ چھوڑے، مفتی منیب

    حکومت صبر کا دامن نہ چھوڑے، مفتی منیب کراچی: (ملت آن لائن) مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ پارلیمنٹ نے عقیدہ ختم نبوت کا قانون بحال کر دیا، حکومت کے پاس حالات سے نمٹنے کی قوت موجود ہے لیکن ملک کسی سانحہ کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کہا پی ٹی آئی ہو […]

  • قومی احتساب قانون؛ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوگا

    قومی احتساب قانون؛ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوگا اسلام آباد: (ملت آن لائن) قومی احتساب قانون پر مزید غور کے لئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوگا۔ اجلاس چئیرمین کمیٹی وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد کی صدارت میں 2بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں نئے احتساب قانون پر […]

  • زلزلہ زدگان کے لئے پاکستانی امداد تہران پہنچ گئی

    زلزلہ زدگان کے لئے پاکستانی امداد تہران پہنچ گئی اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان کی جانب سے ایران میں زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کے لئے بھیجی گئی امداد تہران پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی امداد ایران پہنچ گئی ہے. پاکستانی ائر فورس کا سی 130 طیارہ امدادی سامان لے کر تہران […]