خبرنامہ پاکستان

عمران خان کا بطور وزیراعظم پنجاب ہاؤس میں رہائش اختیار کرنے کا فیصلہ

  • پی ایس ایل

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ اور متوقع وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے 21 ویں وزیراعظم کے منصب پر فائز ہونے کے بعد پنجاب ہاؤس میں رہائش اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سے قبل عمران خان کی جانب سے منسٹر انکلیو میں قومی اسمبلی کے اسپیکر کی رہائش گاہ […]

  • تحریک انصاف امریکا سے سفارتی تعلقات بہتر بنانا چاہتی ہے، عمران خان

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے امریکی سفیر سے ملاقات میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت امریکا سے تعلقات بہتر بنانا چاہتی ہے۔ بنی گالا میں اپنی رہائش گاہ پر قائم مقام امریکی سفیر جان ایف ہوور سے ملاقات میں پاکستان کے […]

  • العزیزیہ فلیگ شپ ریفرنس: احتساب عدالت کا نواز شریف کو پیر کو پیش کرنے کا حکم

    اسلام آباد: احتساب عدالت نے العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انوسٹمنٹ ریفرنسز کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف اور پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو پیر(13 اگست) کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت نمبر 2 کے جج محمد ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف نیب […]

  • پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کےاجلاس میں 164 اراکین موجود تھے، شاہ محمود کا دعوی

    پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ آج پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 164 اراکین موجود تھے اور اراکین کی تعداد 180 سے 186 تک پہنچنے کا امکان ہے۔ تحریک انصاف پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے […]

  • عمران خان پنجاب ہاؤس میں وزیراعلیٰ کی اینکسی میں رہیں گے: نعیم الحق

    اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہےکہ وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد عمران خان پنجاب ہاؤس میں وزیراعلیٰ کی اینکسی میں رہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے بتایا کہ عمران خان کے کہنے پر پنجاب ہاؤس کا دورہ کیا، عمران خان پنجاب […]

  • چیف جسٹس کا پائلٹس

    پی آٰئی اے جہاز کا اے سی بند،مسافروں کی حالت خراب

    اسلام آباد: پیرس سے اسلام آباد آنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پرواز پی کے اے 750 میں اے سی سسٹم بند ہونے کے باعث ایک نومولود بچے سمیت دیگر مسافروں کی حالت خراب ہوگئی جس کا سی ای او نے نوٹس لے لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی واقعے […]

  • عثمان ڈار اور جمشید دستی کی دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواستیں مسترد

    این اے 182 اور این اے 73 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواستیں مسترد کردی گئیں۔ متعلقہ حلقوں میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اورسابق ایم این اے جمشید دستی کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ سپریم کورٹ پاکستان میں این اے ایک سو بیاسی پر […]

  • سپریم کورٹ نے نندی پور منصوبے سے متعلق کیس ری اوپن کردیا، سماعت کل ہوگی

    اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نندی پور منصوبے سے متعلق کیس ری اوپن کردیا، جس کی سماعت کل (9 اگست کو) ہوگی۔ کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ کی جانب سے وفاق، پیپکو اور واپڈا سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ واضح رہےکہ نندی پور پاورپراجیکٹ پنجاب میں گزشتہ دورِ حکومت […]