خبرنامہ پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات اسلام آباد: (ملت آن لائن)آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ […]

  • فریال سے علیحدگی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، عامر خان

    فریال سے علیحدگی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، عامر خان لندن:(ملت آن لائن) برطانوی نژاد پاکستانی باکسرعامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے لڑائی اور علیحدگی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قراردیدیا۔ گزشتہ ایک برس سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے میڈیا کو اپنے گھریلو جھگڑوں اورعلیحدگی سے پریشانی میں […]

  • پاکستان مخالف مہم پر لندن ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے معافی مانگ لی

    پاکستان مخالف مہم پر لندن ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے معافی مانگ لی لندن:(ملت آن لائن) پاکستان مخالف مہم پر برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ نے معافی مانگ لی۔ لندن ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بسوں اور ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف اشتہارات پر باقاعدہ معافی مانگتے ہوئے اسے قوانین کی سنگین غلطی قراردیا ہے۔ ٹرانسپورٹ فار لندن (ٹی ایف ایل) کی […]

  • بیٹے کی پی ایس ایل میں شمولیت کی حمایت میں معین خان سامنے آگئے

    بیٹے کی پی ایس ایل میں شمولیت کی حمایت میں معین خان سامنے آگئے کراچی:(ملت آن لائن) سابق کپتان معین خان پی ایس ایل ٹیم میں شمولیت پر ہونے والے تنقید پر بیٹے کی حمایت میں سامنے آ گئے۔ معین خان نے بیٹے کی پی ایس ایل ٹیم میں شمولیت کی حمایت کرتے ہوئے کہا […]

  • بی پی ایل میں چٹا گانگ وکنگز نے کپتان مصباح الحق کو ہی باہر بٹھا دیا

    بی پی ایل میں چٹا گانگ وکنگز نے کپتان مصباح الحق کو ہی باہر بٹھا دیا ڈھاکہ:(ملت آن لائن) بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ٹیم چٹا گانگ وکنگز نے کپتان مصباح الحق کو ہی باہر بٹھا دیا۔ چٹا گانگ وکنگز نے نیا کمبی نیشن تشکیل دینے کے لئے کپتان مصباح الحق سمیت دلشان مناویرا اور […]

  • قومی ٹی 20 کپ، کامران اکمل کا لاٹھی چارج فاٹا کو بے حال کر گیا

    قومی ٹی 20 کپ، کامران اکمل کا لاٹھی چارج فاٹا کو بے حال کر گیا لاہور(ملت آن لائن) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کامران اکمل کا لاٹھی چارج فاٹا کو بے حال کر گیا۔ اسلام آباد نے ٹاس جیت کر لاہور وائٹس کو بیٹنگ کی دعوت دی تو کامران اکمل بولرز پر ٹوٹ پڑے، […]

  • ’’دوسرا‘‘ آف اسپنرز کے کیریئر کی دشمن بن گئی

    ’’دوسرا‘‘ آف اسپنرز کے کیریئر کی دشمن بن گئی لاہور:(ملت آن لائن) سعید اجمل کے بعد محمد حفیظ کو بھی ’’دوسرا‘‘ لے ڈوبی۔ این سی اے کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد نے کہا کہ آف اسپنرز کا سب سے مؤثر ہتھیار’’دوسرا‘‘ ہے،سعید اجمل کے بعد سنیل نارائن نے اس فن میں اپنا لوہا منوایا لیکن […]

  • ناصر جمشید کیس کی اینٹی کرپشن ٹریبیونل میں سماعت ملتوی ہوگئی

    ناصر جمشید کیس کی اینٹی کرپشن ٹریبیونل میں سماعت ملتوی ہوگئی لاہور:(ملت آن لائن) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث ناصر جمشید کی اینٹی کرپشن ٹریبیونل میں سماعت ملتوی ہوگئی۔ اوپنر کے وکیل حسن وڑائچ کے حاضر نہ ہونے پر کارروائی آگے نہیں بڑھ سکی، آئندہ سماعت جمعے کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں […]