خبرنامہ پاکستان

پاکستان میں ہر سال ہتھیاروں سے زیادہ آلودگی سے اموات ہوتی ہیں، رپورٹ

  • پاکستان میں ہر سال ہتھیاروں سے زیادہ آلودگی سے اموات ہوتی ہیں، رپورٹ لاہور؛(ملت آن لائن)غیر ملکی تحقیقی ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر سال ہتھیاروں سے زیادہ آلودگی سے اموات ہوتی ہیں۔ گیٹس فاؤنڈیشن کےقائم کیے گئے تحقیقی ادارے ’انسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلوایشن‘کے تخمینے کے مطابق پاکستان میں سالانہ ایک […]

  • ڈاکٹر عاصم نے پارٹی عہدے پر کام سے معذرت کرلی

    ڈاکٹر عاصم نے پارٹی عہدے پر کام سے معذرت کرلی کراچی:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹر عاصم نے پارٹی عہدے پر کام کرنے سے معذرت کر لی۔ ڈاکٹر عاصم پیپلزپارٹی کے سابق دور حکومت میں مشیر پیٹرولیم رہ چکے ہیں انہیں رینجرز نے دہشت گردوں کے علاج و معالجے کے الزام میں […]

  • وزیر اعظم نے ایف بی آر میں بدعنوان افسران کی تعیناتی کا نوٹس لے لیا

    وزیر اعظم نے ایف بی آر میں بدعنوان افسران کی تعیناتی کا نوٹس لے لیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر اعظم نے ایف بی آر میں بدعنوان افسران کی تعیناتی کا نوٹس لے لیا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایف بی آر میں نااہل اور بدعنوان افسران کی تعیناتی کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم ہاؤس […]

  • انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ: فائنل اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوگا

    انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ: فائنل اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوگا کوالا لمپور:(ملت آن لائن) ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے نیپال کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ایونٹ کا فائنل اتوار (19 نومبر) کو پاکستان اور […]

  • ملک بھر میں گوانتا ناموبےجیسے عقوبت خانے قائم ہیں، فرحت اللہ بابر

    ملک بھر میں گوانتا ناموبےجیسے عقوبت خانے قائم ہیں، فرحت اللہ بابر اسلام آباد:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ تفتیشی اداروں کے نام پر ملک میں گوانتا موبے اوربگرام جیل جیسے عقوبت خانے قائم ہیں جن کا علم پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کو بھی نہیں۔ سینیٹ کے اجلاس […]

  • لعل شہباز قلندر حملہ کیس میں پیشرفت

    لعل شہباز قلندر حملہ کیس میں پیشرفت کراچی:(ملت آن لائن) سی ٹی ڈی نے سانحہ لال شہباز قلندر میں ملوث اہم ملزم نادر عرف مرشد کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نادر جھاکرانی عرف مرشد کا تعلق داعش سے ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی تین بجے پریس کانفرنس میں گرفتاری سے متعلق اہم بریفنگ دیں […]

  • آپریشن ردالفساد: 5 مشتبہ افراد گرفتار

    آپریشن ردالفساد: 5 مشتبہ افراد گرفتار راولپنڈی:(ملت آن لائن) سکیورٹی فورسز کا ملک گیر آپریشن ردالفساد، ڈیرہ بگٹی، اوچ، چمن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر چھاپے کے دوران 5 مشتبہ افراد گرفتار جبکہ ملزمان کے قبضے سے بارودی سرنگیں اور بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔ دوسری جانب سکیورٹی ذرائع کے مطابق […]

  • پی ٹی آئی نے ریکارڈ جمع

    الیکشن کمیشن کی پلاننگ کمیٹی کا اجلاس

    الیکشن کمیشن کی پلاننگ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن کی پلاننگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے کی۔ اجلاس میں چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران7 دسمبر کو قومی ووٹر ڈے شایان شان طریقے سے منانے […]