خبرنامہ پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ کا دھرنے کے احکامات پرعملدرآمد نہ ہونے کا نوٹس

  • اسلام آباد ہائیکورٹ کا دھرنے کے احکامات پرعملدرآمد نہ ہونے کا نوٹس اسلام آباد: (ملت آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیض آباد انٹرچینج پر دھرنا ختم نہ کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ہفتہ کی صبح 10 بجے تک دھرنا ختم کروایا جائے۔ جمعہ کو اس […]

  • پیرو نے نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی کو کالا جادو قرار دے دیا

    پیرو نے نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی کو کالا جادو قرار دے دیا لاہور: (ملت آن لائن) کرکٹ کے بعد فٹبال میں بھی کالا جادو چل گیا ، فٹبال ورلڈ کپ میں رسائی کے بعد پیرو نے نیوزی لینڈ کیخلاف بڑی کامیابی کو عاملوں کی کرامات قرار دے دیا ۔ اب کھیل محنت سے نہیں جادو […]

  • پی ایس ایل فرنچائزز کی ٹی 20 ٹورنامنٹ کے شیڈول پر تنقید

    پی ایس ایل فرنچائزز کی ٹی 20 ٹورنامنٹ کے شیڈول پر تنقید راولپنڈی:(ملت آن لائن) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے شیڈول کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ قبل ازیں اگست، ستمبر میں شیڈول کرنے کے بعد ملتوی کردیا گیا تھا، اگر ایونٹ کا انعقاد پی ایس […]

  • وسیم اکرم نے محمد حفیظ کو بولنگ چھوڑنے کا مشورہ دیدیا

    وسیم اکرم نے محمد حفیظ کو بولنگ چھوڑنے کا مشورہ دیدیا کراچی:(ملت آن لائن) سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم نے محمد حفیظ کو بولنگ چھوڑ کر صرف بیٹنگ پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ پابندی لگنے میں محمد حفیظ کا اپنا قصور بھی ہے، وہ مسلسل بولنگ کرنے کے […]

  • عالمی اسنوکر میں شرکت کیلیے قومی ٹیم کی آج قطر روانگی

    عالمی اسنوکر میں شرکت کیلیے قومی ٹیم کی آج قطر روانگی کراچی:(ملت آن لائن) آئی بی ایس ایف عالمی اسنوکرچیمپئن شپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم جمعے کو قطرروانہ ہورہی ہے جس میں پاکستان عالمی چیمپئن شپ کے مینز اورماسٹرزایونٹس میں شرکت کرے گا۔ آئی بی ایس ایف کے مقابلے آج قطر کے شہر […]

  • نئے ڈی آر ایس قوانین ایشز سیریز میں امپائر علیم ڈار کا امتحان لیں گے

    نئے ڈی آر ایس قوانین ایشز سیریز میں امپائر علیم ڈار کا امتحان لیں گے میلبورن:(ملت آن لائن) آئی سی سی کی طرف سے متعارف کرائے جانے والے نئے ڈی آر ایس قوانین ایشز سیریز میں امپائر علیم ڈار کا امتحان لینگے۔ بنگلادیش سے سیریز میں بھی کئی غلط فیصلے دینے والے علیم ڈار ایشز […]

  • احمد شہزاد برطانوی ماہر نفسیات سے مشاورت کرینگے

    احمد شہزاد برطانوی ماہر نفسیات سے مشاورت کرینگے کراچی:(ملت آن لائن) اوپنر احمد شہزاد اچھے دنوں کی واپسی کیلیے برطانوی اسپورٹس ماہر نفسیات سے مشاورت کریں گے۔ احمد شہزاد نے بطور جارح مزاج اوپنر قومی ٹیم میں اپنا مقام بنایا مگر گذشتہ کچھ عرصے سے ان کی کارکردگی میں عدم تسلسل بڑھ گیا ہے، ورلڈ […]

  • رافیل نڈال نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

    رافیل نڈال نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا پیرس:(ملت آن لائن) اسپینش ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ رافیل نڈال نے سابق فرنچ وزیر کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ واضح رہے کہ روسیلین بیچلوٹ نے ٹی وی انٹرویو کے دوران نڈال پر ڈوپنگ کا الزام عائد کیا […]