خبرنامہ پاکستان

پیرو نے 35 سال بعد فٹبال ورلڈ کپ کیلیےکوالیفائی کرلیا

  • پیرو نے 35 سال بعد فٹبال ورلڈ کپ کیلیےکوالیفائی کرلیا لیما:(ملت آن لائن) پیرو نے فیصلہ کن کوالیفائرز میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر 35 سال بعد فٹبال ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ اوشیانا ساؤتھ امریکن پلے آف میں نیوزی لینڈ اور پیرو کے مابین ویلنگٹن میں کھیلا گیا پہلا مقابلہ بغیر کسی […]

  • محمد حفیظ کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ

    محمد حفیظ کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ لاہور:(ملت آن لائن) قومی کرکٹر محمد حفیظ نے بولنگ ایکشن پر پابندی عائد ہونے کے بعد بنگلا دیش پریمیئر لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے قومی کرکٹر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دے […]

  • انتخابات ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل سینیٹ میں بھی متفقہ منظور

    انتخابات ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل سینیٹ میں بھی متفقہ منظور اسلام آباد:(ملت آن لائن) سینیٹ نے انتخابات ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی انتخابات ایکٹ ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا ہے۔ ترمیمی بل کے ذریعے […]

  • پینسٹھ فیصد پاکستانی نواز شریف کے پروٹوکول کے مخالف، گیلپ سروے

    پینسٹھ فیصد پاکستانی نواز شریف کے پروٹوکول کے مخالف، گیلپ سروے اسلام آباد:(ملت آن لائن) گیلپ پاکستان کے سروے میں کہا گیا ہے کہ 65 فیصد پاکستانی سابق وزیر اعظم نوازشریف کو وی آئی پی پروٹوکول دینے کے مخالف ہیں۔ گیلپ کی جانب سے سروے میں سوال پوچھا گیا تھا کہ کیا سابق وزیراعظم نوازشریف […]

  • دھرنا ختم کر دیں، ضلعی انتظامیہ کا آخری وارننگ لیٹر جاری

    دھرنا ختم کر دیں، ضلعی انتظامیہ کا آخری وارننگ لیٹر جاری اسلام آباد:(ملت آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے تحریک لبیک یارسول اللہ کے عہدیداروں کو آ خری وارننگ لیٹر جاری کر دیا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) مشتاق نے وزار ت د اخلہ کو صورتحال سے آگاہ […]

  • حکومت میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل جلد شروع ہوگا: میر ظفر اللہ جمالی

    حکومت میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل جلد شروع ہوگا: میر ظفر اللہ جمالی اسلام آباد:(ملت آن لائن) نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ظفر اللہ جمالی کا کہنا تھا کہ ملک میں جو بھی ہونے والا ہے عوام کے لئے اچھا ہی ہوگا, بس حکمران جھوٹ بولنا اور کرسی کی فکر چھوڑ دیں تو […]

  • ستار کی سکیورٹی اہلکار سے نوک جھونک

    ستار کی سکیورٹی اہلکار سے نوک جھونک اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر اعظم کی پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود گی کے سبب پارلیمنٹیرینز کیلئے دروازے بند کر دیئے گئے۔ سکیورٹی اہلکار نے فاروق ستار کو بھی راستہ خالی کرنے کا کہہ دیا۔ فاروق ستار برا مان گئے۔ اہلکار بولا، وزیر اعظم نے یہاں سے گزرنا ہے […]

  • مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر راحیلہ مگسی کے خلاف نیب انکوائری کا آغاز

    مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر راحیلہ مگسی کے خلاف نیب انکوائری کا آغاز مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی سینیٹر راحیلہ مگسی پر غیر قانونی اثاثہ جات بنانے پر نیب انکوائری کا آغاز ہوگیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سینیٹر راحیلہ مگسی نے سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار میں زمین کی خرید و […]