خبرنامہ پاکستان

پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ باؤلنگ ٹیسٹ میں ناکام

  • پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ باؤلنگ ٹیسٹ میں ناکام لاہور:(ملت آن لائن) پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ ایک مرتبہ پھر باؤلنگ ٹیسٹ میں ناکام ہو گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اب وہ بین الاقوامی مقابلوں […]

  • بھارت کی جانب سےخطہ میں امن واستحکام کو خطرہ ہے، دفتر خارجہ

    بھارت کی جانب سےخطہ میں امن واستحکام کو خطرہ ہے، دفتر خارجہ اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے دفاعی بجٹ میں بڑے پیمانے پر اضافہ خطہ میں سلامتی اور امن و استحکام کیلئے خطرہ ہے، بھارت کے ساتھ کشمیر، سرکریک سمیت تمام تصفیہ طلب […]

  • شرجیل میمن کی جیل میں طبیعت خراب

    شرجیل میمن کی جیل میں طبیعت خراب کراچی:(ملت آن لائن) سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔ سابق وزیراطلاعات اور پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی سینٹرل جیل کراچی میں اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔ جیل سپرٹنڈنٹ حسن سہتو نے شرجیل میمن کی طبیعت کے حوالے سے بتایا کہ سابق صوبائی وزیراطلاعات […]

  • انڈر 19 ایشیا کپ؛ پاکستان کی بنگلہ دیش کو ہرا کر فائنل میں رسائی

    انڈر 19 ایشیا کپ؛ پاکستان کی بنگلہ دیش کو ہرا کر فائنل میں رسائی کوالالمپور:(ملت آن لائن) اے سی سی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 2 رنز سے شکست دیدی۔ بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 274 رنز کا مجموعہ ترتیب […]

  • سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

    سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی اسلام آباد:(ملت آن لائن) ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست منظور، سپریم کورٹ نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا وفاق سب کیساتھ یکساں سلوک کیوں نہیں کرتا؟، سنگین […]

  • اٹھائیس سال بعد قتل کے ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

    اٹھائیس سال بعد قتل کے ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے نا کافی شواہد کی بناء پر 28 سال بعد قتل کے ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اٹک میں خاتون […]

  • ہمارا شروع کیا گیا ملکی ترقی کا سفر آگے بڑھے گا: نواز شریف

    ہمارا شروع کیا گیا ملکی ترقی کا سفر آگے بڑھے گا: نواز شریف مری:(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اپنی رہائشگاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عوام کی محبت میرے لیے باعث عزت ہے، دعا کریں اللہ تعالیٰ پاکستان اور ہم پر رحم کرے۔ انہوں نے کہا ترقی […]

  • زرداری کے پیر نے نواز شریف کے حق میں دعا کرائی

    زرداری کے پیر نے نواز شریف کے حق میں دعا کرائی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کے پیر اعجاز ہاشمی نے احتساب عدالت کے باہر سابق وزیر اعظم نواز شریف کے حق میں دعا کرائی ۔ بعد ازاں پیر اعجاز شاہ ہاشمی نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر کہا کہ عدالتوں کے […]