خبرنامہ پاکستان

عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کرنے والے جج کو تبدیل کردیا گیا

  • عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کرنے والے جج کو تبدیل کردیا گیا اسلام آباد؛(ملت آن لائن) عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کرنے والے جج کو تبدیل کردیا گیا۔ عمران فاروق قتل کیس کی سماعت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کوثر عباسی زیدی کررہے تھے لیکن اب ان کی جگہ […]

  • ہائیکورٹ کا اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کو دھرنا ختم کرنے کا حکم

    ہائیکورٹ کا اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کو دھرنا ختم کرنے کا حکم اسلام آباد:(ملت آن لائن) ہائیکورٹ نے مذہبی جماعتوں کو فیض آباد انٹرچینج پر گذشتہ 8 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں ختم نبوت کی شقوں میں […]

  • معین خان پی ایس ایل کیلیے بیٹے کا انتخاب کرکے تنقید کی زد میں آ گئے

    معین خان پی ایس ایل کیلیے بیٹے کا انتخاب کرکے تنقید کی زد میں آ گئے لاہور:(ملت آن لائن) معین خان پی ایس ایل کیلیے اپنے بیٹے کا انتخاب کر کے تنقید کی زد میں آ گئے۔ گزشتہ دنوں لاہور میں منعقدہ ڈرافٹ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ نے اعظم خان کو سپلیمنٹری پلیئر […]

  • فکسنگ کا عفریت کپتانوں کے پیچھے پڑ گیا

    فکسنگ کا عفریت کپتانوں کے پیچھے پڑ گیا ولاوایو:(ملت آن لائن) فکسنگ کا عفریت کپتانوں کے پیچھے پڑگیا، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے مابین اکتوبر میں ٹیسٹ سیریز سے قبل میزبان کپتان گریم کریمر سے بکی کے رابطے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے، آئی سی سی نے بھی تصدیق کردی ہے۔ انھوں نے پاکستانی […]

  • جلنے والے ٹوسٹ نے آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ میچ رکوا دیا،اسٹینڈ بھی خالی

    جلنے والے ٹوسٹ نے آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ میچ رکوا دیا،اسٹینڈ بھی خالی میلبورن:(ملت آن لائن) جلنے والے ٹوسٹ نے آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ کا میچ رکوا دیا۔ شیفلڈ شیلڈ مقابلے میں ناتھن لیون کی ٹیم نیو ساؤتھ ویلز میچ جیتنے کے قریب تھی، اسپنر نے محسوس کیا کہ بیٹنگ میں ان کی قطعی طور پر ضرورت […]

  • میں روبوٹ نہیں، جلد کاٹ کر دیکھ لیں خون نکلے گا، کوہلی کا صحافی کو جواب

    میں روبوٹ نہیں، جلد کاٹ کر دیکھ لیں خون نکلے گا، کوہلی کا صحافی کو جواب کولکتہ:(ملت آن لائن) ویرات کوہلی آرام اور انوشکا شرما کے ساتھ فوری طور پر شادی کی افواہوں سے تنگ آ گئے۔ سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل ایک بار پھر ان سے یہ سوال کیا گیا کہ […]

  • پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ میں مسائل ہیں، شعیب اختر

    پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ میں مسائل ہیں، شعیب اختر کراچی:(ملت آن لائبن) تیز ترین بولرہونے کا ریکارڈ رکھنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی کامیابی کا کریڈٹ پی سی بی اور حکومت کو جاتا ہے، 8 برس کے مشکل ترین حالات کے بعد لیگ کی کامیابی […]

  • پی سی بی نے بورڈ ملازمین کو دیگر کاموں کیلیے کھلی چھٹی دیدی

    پی سی بی نے بورڈ ملازمین کو دیگر کاموں کیلیے کھلی چھٹی دیدی لاہور:(ملت آن لائن) پی سی بی نے اپنے ملازمین کو دیگر کاموں کے لیے کھلی چھٹی دے دی ہے۔ ٹی ٹین لیگ کی فرنچائز پنجابی لیجنڈز کی کٹ متعارف کرانے کیلیے مقامی ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں کوچ مشتاق احمد سے […]