خبرنامہ پاکستان

محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ آج آنے کا امکان

  • محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ آج آنے کا امکان لاہور:(ملت آن لائن) آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ آج آنے کا امکان ہے اور وہ ایکشن کلیئر ہونے کے بارے میں پرامید ہیں۔ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن گزشتہ ماہ سری لنکا کےخلاف ون ڈے سیریز میں مشکوک […]

  • کرکٹ کی تاریخ کے بدترین آؤٹ کی 10 سال بعد حقیقت سامنے آگئی

    کرکٹ کی تاریخ کے بدترین آؤٹ کی 10 سال بعد حقیقت سامنے آگئی کراچی:(ملت آن لائن) کرکٹ کی تاریخ کے بدترین آؤٹ کی 10 سال بعد حقیقت سامنے آگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں گیند بلے سے بہت دور ہونے کے باوجود امپائر نے آؤٹ دے دیا۔ یہ میچ 2007 […]

  • حکومت نواز شریف کی ایما پر منافقت کر رہی ہے، شجاعت

    حکومت نواز شریف کی ایما پر منافقت کر رہی ہے، شجاعت لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ وفد میں علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ مبارک موسوی، محسن شہریار، میجر […]

  • طیاروں پر دوران لینڈنگ لیزر لائٹ مارنے کا سلسلہ جاری

    طیاروں پر دوران لینڈنگ لیزر لائٹ مارنے کا سلسلہ جاری کراچی:(ملت آن لائن) شہر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے والے جہازوں پر لیزر لائٹ مارنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا، جہازوں کی سیفٹی کو سنگین خطرات لاحق ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رات کے اوقات میں اندرون و بیرون ملک […]

  • چیئرمین نیب کی میگا کرپشنز کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت

    چیئرمین نیب کی میگا کرپشنز کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے 179 میگا کرپشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ کیسز کی تحقیقات میں کسی اثرورسوخ کی پرواہ نہ کی جائے۔ […]

  • الیکشن کمیشن میں اکھاڑ پچھاڑ، 86 افسروں کے تبادلے

    الیکشن کمیشن میں اکھاڑ پچھاڑ، 86 افسروں کے تبادلے اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن میں 2018 کے عام انتخابات سے قبل ہی بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے درجنوں افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں کر دی ہیں۔ گریڈ17 اور گریڈ 18 کے 86 ریجنل، ضلعی الیکشن کمشنرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کے تبادلے کردیئے […]

  • وزیر اعظم کی حج آپریشن بروقت شروع کرنے کیلئے مؤثر اقدامات کی ہدایت

    وزیر اعظم کی حج آپریشن بروقت شروع کرنے کیلئے مؤثر اقدامات کی ہدایت اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اجلاس میں حج پالیسی کے حوالے سے امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس کو حج نظام کی بہتر ی کے لئے وزارت کی طرف سے کئے گئے اقدامات پر بریفنگ دی […]

  • ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کیسز میں فرق نہیں ہونا چاہیے: بلاول

    ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کیسز میں فرق نہیں ہونا چاہیے: بلاول لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام جماعتوں کیلئے احتساب کا نظام ایک جیسا ہونا چاہیے۔ پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کیسز میں فرق نہیں ہونا چاہیے لیکن […]