خبرنامہ پاکستان

پاکستان مخالف اشتہاری مہم سے کوئی تعلق نہیں، برطانوی ہائی کمشنر

  • پاکستان مخالف اشتہاری مہم سے کوئی تعلق نہیں، برطانوی ہائی کمشنر اسلام آباد:(ملت آن لائن) برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کا کہنا ہے کہ لندن میں پاکستان مخالف اشتہاری مہم سے برطانوی حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔ پاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

  • ہو سکتا ہے حکومت اپنی مدت سے پہلے ہی ختم ہوجائے، عمران خان

    ہوسکتا ہے حکومت اپنی مدت سے پہلے ہی ختم ہوجائے، عمران خان خان پور:(ملت آن لائن) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ حکومت اپنی مدت سے پہلے ہی ختم ہوجائے، اگر ایسا ہوا تو 90 دن میں الیکش کرائے جائیں۔ خان پور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران […]

  • پولی گرافک مشین غلط ہے میں نے جھوٹ نہیں بولا، مفتی عبدالقوی

    پولی گرافک مشین غلط ہے میں نے جھوٹ نہیں بولا، مفتی عبدالقوی ملتان:(ملت آن لائن) پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث ملزم مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ پولی گرافک مشین غلط ہے میں نے کوئی جھوٹ نہیں بولا۔ مفتی قوی نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ قندیل بلوچ […]

  • بھارت نے شہری کی علاج کی اپیل کو سیاسی معاملہ بنایا، دفترخارجہ

    بھارت نے شہری کی علاج کی اپیل کو سیاسی معاملہ بنایا، دفترخارجہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیرسے تعلق رکھنے والے اسامہ نے خالصتاً انسانی بنیادوں پر بھارتی ویزے کے لیے درخواست دی لیکن بھارتی حکومت نے اسامہ کو ٹویٹر پر علاج کی اپیل کرنے پر مجبور کیا […]

  • بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

    بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی اسلام آباد:(ملت آن لائن) دفتر خارجہ نے کنٹرول لائن پر بھارتی گولہ باری سے خاتون کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے ایل او سی پر بھارتی گولہ باری سے […]

  • معاشرے کی اصلاح

    امریکا کا بھارت کو بڑی طاقت بنانا خطرے کی بات ہے: صدر مملکت

    امریکا کا بھارت کو بڑی طاقت بنانا خطرے کی بات ہے: صدر مملکت کراچی: (ملت آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ امریکا کی بھارت کو خطے میں ایک بڑی طاقت کے طور پرسامنے لانے کی کوشش سے خطے کا امن خطرے میں پڑ سکتا ہے، مسئلہ کشمیر خطے کے امن میں […]

  • ارکان پارلیمنٹ کا بلوچستان کیلئے ترقیاتی پیکج کے اعلان کا خیرمقدم

    ارکان پارلیمنٹ کا بلوچستان کیلئے ترقیاتی پیکج کے اعلان کا خیرمقدم اسلام آباد: (ملت آن لائن) ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم کی جانب سے بلوچستان کیلئے ترقیاتی پیکج کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ بدھ کو ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقہار خان ودان نے […]

  • عمران نیازی کے کہنے پردھرنا دینے والے انتشار پھیلارہے ہیں،عائشہ گلالئی

    عمران نیازی کے کہنے پردھرنا دینے والے انتشار پھیلارہے ہیں،عائشہ گلالئی اسلام آباد:(ملت آن لائن) تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے طالبان کے ساتھ تعلقات ہیں اور ان ہی کے کہنے پر اسلام آباد میں دھرنا دینے والے مذہبی جماعتوں کے کارکن انتشار پھیلا رہے […]