خبرنامہ پاکستان

کائنات قتل کیس کےمجرم عمران کوعمرقید کی سزا

  • زینب کے قاتل عمران علی کیخلاف انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایک اور فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ایک اور بچی سے زیادتی پرمجرم کو تین بارعمر قید اور تیئس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بچی سے زیادتی اور قتل کے کیس کی سماعت۔ ایڈمن جج […]

  • شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف اشتہاری قرار

    لاہور: احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو(نیب) کی درخواست پر مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کو عدم حاضری پراشتہاری قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ نیب لاہور نے احتساب عدالت میں اشتہاری قرار دینے کےلیے درخواست دی تھی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ […]

  • الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے شوکت یوسفزئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی کے 23 شانگلہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار شوکت علی یوسفزئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دے دیا۔ خیبر پختوانخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 23 شانگلہ میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ کم ہونے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر […]

  • این اے249: شہباز شریف کی درخواست پرفیصل واوڈا کی کامیابی کانوٹیفکیشن روکنےکا حکم

    کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو این اے 249 کراچی سے کامیاب پی ٹی آئی امیدوار فیصل واوڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا۔ واضح رہے کہ حالیہ عام انتخابات میں این اے 249 کراچی سے سابق […]

  • پولی کلینک ہسپتال میں جراحی آلات پرانے طریقے سے صاف کرنے کا انکشاف

    اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈیولپمنٹ ڈویژن (سی اے ڈی ڈی) نے پولی کلینک ہسپتال میں آپریشن میں استعمال ہونے والے جراحی آلات کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے پرانے طریقے اپنانے پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر اشکوک کمار نے بتایا کہ ’جراحی آلات […]

  • اینٹی نارکوٹکس فورس کا ملک بھر میں آپریشن، 1.8 ٹن منشیات برآمد

    راولپنڈی : اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک میں بھر میں کیے جانے والے مختلف آٓپریشنز میں 18 گاڑیوں سے 1.8 ٹن منشیات پکڑ لی، جبکہ منشیات کی منتقلی میں مبینہ طور پر شامل 30 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔ انسدادِ منشیات کے ادارے کی جانب سےجاری کردہ پریس ریلیزمیں بتایا گیا […]

  • چیف جسٹس انتخابی نتائج کے اعلان میں تاخیر کا نوٹس لیں، پی ٹی آئی

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار سے 20 سے زیادہ حلقوں میں انتخابی نتائج کے اعلان میں تاخیر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا، پی ٹی آئی کے مطابق اس سے آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا […]

  • شاہ محمود کو اسپیکر قومی اسمبلی اور عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

    اسلام آباد: تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو اسپیکر قومی اسمبلی اورعمران اسماعیل کو گورنرسندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسپیکرقومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ شاہ محمود قریشی اسپیکر قومی اسمبلی کا منصب نہیں سنبھالنا […]