خبرنامہ پاکستان

مسلم لیگ (ن) کا اجلاس، نیب مقدمات سے متعلق امور پر غور

  • مسلم لیگ (ن) کا اجلاس، نیب مقدمات سے متعلق امور پر غور اسلام آباد:(ملت آن لائن) نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ہوا جس میں احتساب عدالت میں پیشی اور نیب مقدمات سے متعلق امور پر غور کرتے ہوئے آئندہ کی سیاسی و قانونی حکمت عملی طے کی گئی۔ سابق وزیراعظم […]

  • آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش اور برفباری کا امکان

    آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش اور برفباری کا امکان اسلام آباد: (ملت آن لائن) جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے باعث موسم سرد ہو گیا۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ […]

  • کچھ لوگوں کی کوشش ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری نہ کرے؛ سعد رفیق

    کچھ لوگوں کی کوشش ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری نہ کرے؛ سعد رفیق اسلام آباد: (ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو توڑنے جوڑنے کا کام ہو رہا ہے، کچھ لوگوں کی کوشش ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری نہ […]

  • الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت 4 دسمبر تک ملتوی؛

    عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت 4 دسمبر تک ملتوی؛الیکشن کمیشن اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی۔ بدھ کو چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی […]

  • پی ٹی آئی کی وقت دینے کی استدعا منظور

    پی ٹی آئی کی وقت دینے کی استدعا منظور اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے وکیل فیصل چودھری کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کیخلاف کیس میں تیاری کیلئے مزید وقت دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں اسد عمر اور شیریں مزاری کی جانب سے ن […]

  • پی ایس ایل فرنچائز مالکان کی کھلاڑیوں کو پابند کرنے کی مخالفت

    پی ایس ایل فرنچائز مالکان کی کھلاڑیوں کو پابند کرنے کی مخالفت لاہور:(ملت آن لائن)پ اکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران شرجیل خان اور خالد لطیف کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا اینٹی کرپشن یونٹ اب کوئی خطرہ مول لینے کے لئے تیار نہیں ہے۔ کرکٹ کرپشن سے […]

  • پی سی بی نے سعید اجمل کا کیریئر تباہ کر دیا، ذکا اشرف

    پی سی بی نے سعید اجمل کا کیریئر تباہ کر دیا، ذکا اشرف کراچی:(ملت5 آن لائن) سابق چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پی سی بی نے سعید اجمل کا کیریئر تباہ کیا جس کی وجہ س انھیں قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر مجبور ہونا پڑا۔ ذکا اشرف نے کہا کہ مجھے سعید اجمل […]

  • پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی کا فیصلہ حکومتوں پر ہے، وسیم اکرم

    پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی کا فیصلہ حکومتوں پر ہے، وسیم اکرم کراچی:(ملت آن لائن) سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی کا تعلق کھلاڑیوں یا عوام کی خواہشات سے نہیں بلکہ حکومتوں کے فیصلے سے ہے۔ بی بی سی کو انٹرویو میں انھوں نے سابقہ موقف […]