خبرنامہ پاکستان

اسپیکر آج علی رضا عابدی کے استعفےٰ کا فیصلہ کرینگے

  • اسپیکر آج علی رضا عابدی کے استعفےٰ کا فیصلہ کرینگے اسلام آباد:(ملت آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق آج متحدہ قومی موومنٹ کے مستعفی رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی سے استعفے کی تصدیق کرینگے۔ اسپیکر نے استعفے کی تصدیق کیلیے علی رضا عابدی کو طلب کررکھا ہے۔ واضح رہے کہ علی رضا […]

  • مذہبی جماعتوں کا دھرنا، شہریوں کوشدید مشکلات کا سامنا

    مذہبی جماعتوں کا دھرنا، شہریوں کوشدید مشکلات کا سامنا اسلام آباد:(ملت آن لائن) جڑواں شہروں میں مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جب کہ بد ترین ٹریفک جام ہوگیا ہے۔ جڑواں شہروں میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا آج بھی جاری ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات […]

  • مسلح افواج کی آپریشنل

    نیب کرپشن کے خاتمے کیلیے کوششیں تیز کرے، صدر ممنون

    نیب کرپشن کے خاتمے کیلیے کوششیں تیز کرے، صدر ممنون اسلام آباد:(ملت آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے نیب کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ نیب ملک سے کرپشن کے ناسور کے خاتمے کے لیے اپنی کوششیں مزید تیز کرے۔ صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے […]

  • سینیٹ کے لئے خریدو

    سپریم کورٹ کو سوموٹو ایکشن لینا چاہئے: سراج الحق

    سپریم کورٹ کو سوموٹو ایکشن لینا چاہئے: سراج الحق لاہور: (ملت آنھ لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بیرون ملک بینکوں میں موجود کالا دھن واپس لانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم نیب کی فائلوں میں دبے ہوئے کرپشن کے 150 میگا سکینڈلز […]

  • آئندہ تمام صوبوں میں تحریک انصاف کی حکومت ہو گی: عمران خان

    آئندہ تمام صوبوں میں تحریک انصاف کی حکومت ہو گی: عمران خان اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے بعد پاکستان کے تمام صوبوں میں ان کی حکومت قائم ہو گی۔ تحریک انصاف نے اس ملک کو ٹھیک کرنا ہے کیونکہ […]

  • وفاقی وزیر مذہبی امور کی اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کی اپیل

    وفاقی وزیر مذہبی امور کی اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کی اپیل اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ تمام مسلمانوں کا ختم نبوت پرپختہ یقین ہے، حلف نامے میں ہونے والی غلطی کا فورا نوٹس لے کراسے دور کیا گیا، کسی کو کوئی شک و شبہ ہے […]

  • نوازشریف کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری

    نوازشریف کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری اسلام آباد:(ملت آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اپنے خلاف دائر تین ریفرنسز یکجا کرنے سے متعلق احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو نوٹس جاری کردیا۔ نواز شریف نے نیب کی جانب […]

  • قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کی ضمانت منظور

    قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کی ضمانت منظور ملتان:(ملت آن لائن) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں ملوث مفتی عبدالقوی کی ضمانت 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کےعوض منظور کرلی گئی۔ ملتان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کےجج امیر محمد خان نے قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران وکلا […]