خبرنامہ پاکستان

پی ایس ایل ایونٹ کو بدعنوانی سے بچانے کی کوشش

  • پی ایس ایل ایونٹ کو بدعنوانی سے بچانے کی کوشش لاہور (ملت آن لائن) پاکستان سپر لیگ کو بدعنوانی سے بچانے کی کوششوں کے ساتھ ہی ایونٹ کے دوران نئی صلاحیت ابھارنے کیلئے مربوط پلاننگ کا فیصلہ کرلیا گیا ، نجم سیٹھی کی زیر صدارت اجلاس میں ایونٹ کی چھ ٹیموں کے مالکان نے شرکت […]

  • وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ

    وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ کوئٹہ:(ملت آن لائن) وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ ہوگئے جہاں وہ اہم اجلاسوں کی صدرات کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم گورنر اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کریں گے اورامن و امان اورترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاسوں کی صدرات بھی […]

  • قومی ٹی 20 کپ میں (آج) دو میچ کھیلے جائیں گے

    قومی ٹی 20 کپ میں (آج) دو میچ کھیلے جائیں گے راولپنڈی :(ملت آن لائن) قومی ٹی 20 کپ میں (آج) بدھ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ میں پہلا میچ لاہور وائٹس اور فیصل آباد کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فیصل آباد علی شاہ […]

  • خورشید شاہ کا

    پیپلز پارٹی کا نئی حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیم کی حمایت کا فیصلہ

    پیپلز پارٹی کا نئی حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیم کی حمایت کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) مشترکہ مفادات کونسل میں وفاق کی جانب سے مردم شماری پر سندھ کے تحفظات دور کئے جانے کی یقین دہانی کے بعد پیپلز پارٹی نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق حکومتی بل کی حمایت کا فیصلہ کیا […]

  • پاکستان کا ایرانی علاقوں میں امدادی سامان بھجوانے کا اعلان

    پاکستان کا ایرانی علاقوں میں امدادی سامان بھجوانے کا اعلان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان نے ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں گزشتہ روز قیامت خیز زلزلہ سے بھاری جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ دکھ اور غم کی گھڑی […]

  • تمام صوبے نئی حلقہ بندیوں کیلئے قانون سازی پر متفق

    تمام صوبے نئی حلقہ بندیوں کیلئے قانون سازی پر متفق اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیرِ صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کا مردم شماری بلاکس کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا۔ عبوری نتائج پر ہی حلقہ بندیاں ہوں گی جبکہ قومی اسمبلی […]

  • پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش

    پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش لاہور: (ملت آن لائن) پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش نے خنکی بڑھا دی۔ ملتان، لیہ، رحیم یارخان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں بھی ابر کرم برس پڑا، بارش کے بعد دھند کم ہونے سے حد نگاہ معمول پر آگئی۔ دوسری طرف محکمہ […]

  • وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تصاویر ہٹادی گئیں

    وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تصاویر ہٹادی گئیں کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تصاویر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے ہٹادی گئی ہیں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تصاویر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اندرونی احاطے میں لگائی گئی تھیں۔ وزیراعظم کی تصاویر ایئر پورٹ کے انٹرنیشنل […]