خبرنامہ پاکستان

سابق سینیٹر یاسمین شاہ کی ڈگری جعلی قرار

  • سابق سینیٹر یاسمین شاہ کی ڈگری جعلی قرار اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے سابق سینیٹر یاسمین شاہ کی بی اے کی ڈگری جعلی قراردے دی۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے جعلی ڈگری کو جواز بنا کر سینیٹر یاسمین شاہ کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کی تھی۔ الیکشن […]

  • پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات: درخواست پر فیصلہ محفوظ

    پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات: درخواست پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان نے کہا انٹراپارٹی انتخابات کو الیکشن پٹیشن کے ذریعے چیلنج ہی نہیں کیا جاسکتا، انٹرا پارٹی انتخابات میں […]

  • محکمہ ہائیر ایجوکیشن میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف

    محکمہ ہائیر ایجوکیشن میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف لاہور: (ملت آن لائن) محکمہ ہائیر ایجوکیشن میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف، 2 سالوں میں 4 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں اور گھپلے سامنے آگئے۔ آرڈنینس 2001 کے مطابق ہر ادارہ آڈٹ کیلئے تمام ریکارڈ مہیا کرنے کا پابند ہے مگر محکمہ […]

  • ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوگی، محکمہ موسمیات

    ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوگی، محکمہ موسمیات اسلام آباد: (ملت آن لائن) رواں ہفتے کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسم سرما کی بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری ہوگی، اس دوران بارش اور درجہ حرارت میں کمی کے باعث شہری […]

  • تحریک انصاف 8 دسمبر سے ’نو زرداری نو‘ تحریک چلائیگی

    تحریک انصاف 8 دسمبر سے ’نو زرداری نو‘ تحریک چلائیگی کراچی:(ملت آن لائن) پی ٹی آئی نے گو نواز گو کے بعد نو زرداری نو تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا جب کہ مہم کا آغاز 8 دسمبر سے ہوگا جس کی قیادت عمران خان کریں گے۔ کپتان نے سندھ میں بھرپور طریقے سے میدان میں […]

  • نوازشریف سے سر کا خطاب واپس لینے کی درخواست پر وفاق سے جواب طلب

    نوازشریف سے سر کا خطاب واپس لینے کی درخواست پر وفاق سے جواب طلب لاہور:(ملت آن لائن) ہائی کورٹ نے نواز شریف سے سر کا خطاب واپس لینے کی درخواست پر وفاق سے جواب طلب کرلیا۔لاہورہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے سر کا خطاب واپس لینے کے لئے دائر درخواست پرسماعت ہوئی ۔ وفاقی […]

  • وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا

    وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا اسلام آباد: (ملت آن لائن) مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی، اجلاس 12 کے بجائے شام 4 بجے ہوگا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں نئی حلقہ بندیوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا، اجلاس میں چاروں وزرائے […]

  • نجم سیٹھی پی ایس ایل 3 کا فائنل کراچی میں کروانے کے خواہاں

    نجم سیٹھی پی ایس ایل 3 کا فائنل کراچی میں کروانے کے خواہاں لاہور:(ملت آن لائن) نجم سیٹھی پی ایس ایل فائنل کراچی اور سیمی فائنلزلاہور میں کرانے کے خواہاں ہیں۔ پی ایس ایل 3 ڈرافٹنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہناتھا کہ پی ایس ایل تھری […]