خبرنامہ پاکستان

ساڑھے6 لاکھ افغان مہاجرین کی واپسی کا ہدف پورا نہیں ہوگا

  • ساڑھے6 لاکھ افغان مہاجرین کی واپسی کا ہدف پورا نہیں ہوگا اسلام آباد:(ملت آن لائن) رواں برس وفاقی حکومت افغان مہاجرین کی واپسی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ 2017 میں 6 لاکھ 40 ہزار افغان مہاجرین کی واپسی کا ہدف مقرر کیا گیا تھا جبکہ اب تک رجسٹرڈ افغان مہاجرین میں صرف55 ہزار […]

  • تین سال میں 17 ارب 74 کروڑ روپے سے زائد زکوٰۃ جمع

    تین سال میں 17 ارب 74 کروڑ روپے سے زائد زکوٰۃ جمع اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزارت مذہبی امور کی جانب سے گزشتہ 3 سال کے دوران ملک بھر سے زکوٰۃ کی مد میں مجموعی طور پر 17 ارب 74 کروڑ 76 لاکھ 20 ہزار روپے جمع کیے گئے ہیں۔ سال 2016-17ء کے دوران سب […]

  • ایم کیو ایم، پی ایس پی، پیپلز پارٹی کو ہرا سکتے ہیں، پرویز مشرف

    ایم کیو ایم، پی ایس پی، پیپلز پارٹی کو ہرا سکتے ہیں، پرویز مشرف دبئی:(ملت آن لائن) سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اور پی ایس پی متحد ہو کر نئے نام کے ساتھ ہمارے اتحاد میں شامل ہو جائیں تو پیپلز پارٹی کو مات دی جاسکتی ہے۔ دبئی سے […]

  • پی ایس ایل سیزن 3 کیلیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ

    پی ایس ایل سیزن 3 کیلیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے پی ایس ایل کی تمام فرنچائزز نے اپنے کپتانوں کا اعلان کر دیا ہے جب کہ کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے، جس میں 291 […]

  • آصف زرداری کا رویہ ان کی پارٹی ترامیم میں رکاوٹ ہے، سعد رفیق

    آصف زرداری کا رویہ ان کی پارٹی ترامیم میں رکاوٹ ہے، سعد رفیق لاہور:×(ملت آن لائن) وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں میں آصف زرداری کی پارٹی رکاوٹ بن گئی ہے۔ لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں پارٹی کارکنوں و عہدے داروں سے خطاب کرتے ہوئے […]

  • حدیبیہ ریفرنس پھر کھولنے کی اپیل

    حدیبیہ ریفرنس پھر کھولنے کی اپیل اسلام آباد: (ملت آن لائن) تین رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ کریں گے۔ دیگر ججوں میں جسٹس دوست محمد اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل شامل ہیں۔ رجسٹرار آفس نے پراسکیوٹر جنرل نیب کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ اس سے پہلے لاہور ہائیکورٹ نے شریف […]

  • خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست، سماعت کل ہو گی

    خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست، سماعت کل ہو گی اسلام آباد: (ملت آن لائن) جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا خصوصی لارجر بینچ درخواست پر سماعت کرے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس معاملے میں خواجہ آصف سے تحریری جواب طلب کر رکھا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماء عثمان […]

  • کلبھوشن کی ملاقات

    کلبھوشن کی ملاقات لاہور: (ملت آن لائن) بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ عالمی عدالت نے پاکستان کو کلبھوشن کی ملاقات کرانے سے متعلق کوئی حکم نہیں دیا لیکن بھارت پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو غلط رنگ دینے کی کوشش […]