خبرنامہ پاکستان

منی لانڈرنگ کیس: ایسی جے آئی ٹی بنادیتے ہیں جیسی نوازشریف کیخلاف بنائی: چیف جسٹس

  • اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے آصف زرداری اوران کی ہمشیرہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں پاناما طرز کی جے آئی ٹی بنانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ اس کیس میں جے آئی ٹی بنادیتے ہیں جس سے دودھ کا دودھ اور پانی کاپانی ہو جائے گا اورایسی جے آئی ٹی بنائیں گے […]