خبرنامہ پاکستان

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں ستاروں کی محفل آج سجے گی

  • قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں ستاروں کی محفل آج سجے گی لاہور:(ملت آن لائن) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کیلیے ستاروں کی محفل ہفتے کو سجے گی۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ہفتے سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ ایونٹ میں 8ریجنل ٹیمیں لاہور وائٹس،لاہوربلوز،کراچی وائٹس، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور فاٹا شریک ہیں۔ افتتاحی […]

  • فٹبال ’’ٹیلسٹار 18‘‘ کی رونمائی، میسی بھی شریک

    فٹبال ’’ٹیلسٹار 18‘‘ کی رونمائی، میسی بھی شریک زیورخ:(ملت آن لائن) فیفا نے آئندہ برس روس میں شیڈول ورلڈ کپ کے لیے ’’ٹیلسٹار 18 ‘‘ نامی فٹبال کا اعلان کردیافیفا نے فٹبال ’’ٹیلسٹار 18‘‘ کی رونمائی کرتے ہوئے کہا کہ کلاسک فٹبال کو جدید پینل ڈیزائن اور ٹیکنالوجی سے بنایا گیا ہے جب کہ اس […]

  • ایشز سیریز میں بین اسٹوکس کی جگہ اینڈرسن انگلش ٹیم کے نائب کپتان مقرر

    ایشز سیریز میں بین اسٹوکس کی جگہ اینڈرسن انگلش ٹیم کے نائب کپتان مقرر ایڈیلیڈ:(ملت آن لائن) ایڈیلیڈ انگلینڈ کے ریکارڈ ساز بولر جیمز اینڈرسن کو بین اسٹوکس کی جگہ ایشز سیریز کیلیے ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا گیا۔ آل رائونڈر اسٹوکس کو گزشتہ دنوں انگلینڈ میں شراب خانے کے باہر پیش آنے والے […]

  • پی سی بی کی شین وارن کو پی ایس ایل تھری میں کمنٹری کی پیشکش

    پی سی بی کی شین وارن کو پی ایس ایل تھری میں کمنٹری کی پیشکش لاہور: (ملت آن لائن) پی سی بی ذرائع کے مطابق اگر لیگ اسپنر سے معاہدہ ہو گیا تو پی ایس ایل کو چار چاند لگ جائیں گے کیونکہ شین وارن مہنگے ترین کمنٹیٹر کی حیثیت سے صرف اسکائی ٹی وی […]

  • نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پی ایس ایل 3 کی ڈرافٹنگ کا میلہ

    نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پی ایس ایل 3 کی ڈرافٹنگ کا میلہ لاہور: (ملت آن لائن) نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پی ایس ایل تھری کی ڈرافٹنگ کا میلہ، سپر اسٹار مچل جانسن، عمران طاہر، ڈیوائن براوو، کرس گیل، شین واٹسن ایان مورگن اور احمد شہزاد مہنگے ترین کھلاڑی ہونگے۔ نامور کرکٹر کارلوس بریتھویٹ، […]

  • سری لنکا نے پاکستان میں کرکٹ کے دروازے کھول دیئے، محمد حفیظ

    سری لنکا نے پاکستان میں کرکٹ کے دروازے کھول دیئے، محمد حفیظ سرگودھا: (ملت آن لائن) سرگودھا کی ایک نجی تقریب میں محمد حفیظ اور کپتان سرفراز احمد سمیت کرکٹ کے قومی ستارے جگمگائے۔ پروفیسر محمد حفیظ نے گفتگو میں کہا کہ 2009ء کی زخمی ٹیم سری لنکا کے دورہ پاکستان سے انٹرنیشنل کرکٹ کی […]

  • تونسہ شریف میں پی ٹی آئی کا جلسہ آج ہو گا، انتظامات مکمل

    تونسہ شریف میں پی ٹی آئی کا جلسہ آج ہو گا، انتظامات مکمل تونسہ شریف: (ملت آن لائن) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان آج تونسہ شریف میں جلسہ سے خطاب کرینگے، جلسہ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ 80 فٹ طویل اور 10 فٹ چوڑا سٹیج بنایا گیا ہے، جلسہ […]

  • تین فیصد بلاکس پر دوبارہ مردم شماری کرائی جائے، سینیٹ کمیٹی

    تین فیصد بلاکس پر دوبارہ مردم شماری کرائی جائے، سینیٹ کمیٹی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سینیٹ کی خصوصی کمیٹی نے ملک بھر کے 2 سے 3 فیصد بلاکس میں دوبارہ مردم شماری کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ گزشتہ روز کمیٹی کا اجلاس سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے شماریات کے چیئرمین سینیٹر محسن عزیز، سینیٹ کی […]