خبرنامہ پاکستان

سمندری حدود کی خلاف ورزی 55 بھارتی ماہی گیر گرفتار

  • سمندری حدود کی خلاف ورزی 55 بھارتی ماہی گیر گرفتار کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 55 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے سمندر میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 روز کے دوران 55 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان میری ٹائم […]

  • عمران خان نے روٹھے رہنما کو منا لیا

    عمران خان نے روٹھے رہنما کو منا لیا لاہور:(ملت آن لائن) سینئر سیاستدان سردار آصف علی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اہم اعلان انہوں نے عمران خان اور پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقات کے بعد کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے ہمراہ سردار آصف علی […]

  • اسموگ اور دھند کی وجہ سے ٹرینوں کی آمدورفت شدید متاثر

    اسموگ اور دھند کی وجہ سے ٹرینوں کی آمدورفت شدید متاثر کراچی:(ملت آن لائن) پنجاب میں ہونے والی اسموگ اور شدید دھند کی وجہ سے کراچی سے ٹرینوں کی آمد و رفت گزشتہ روز بھی شدید متاثر رہی۔ پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن کے مطابق کراچی سے لاہور کیلیے روانہ ہونے والی قراقرام ایکسپریس تقریباً 8 […]

  • سندھ نیشنل فرنٹ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئی

    سندھ نیشنل فرنٹ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئی اسلام آباد: (ملت آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو کی جماعت سندھ نیشنل فرنٹ تحریک انصاف میں شامل ہو گئی، تحریک انصاف نے انتخابات میں تاخیر کی مخالفت کر دی۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی طویل مدتی نگران سیٹ […]

  • شادی سے انکار پر لڑکی کو زندہ جلا دیا

    شادی سے انکار پر لڑکی کو زندہ جلا دیا منڈی بہاؤالدین:(ملت آن لائن) پھالیہ میں شادی سے انکار پر ملزم نے لڑکی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ منڈی بہاؤالدین میں پھالیہ کے علاقہ پنڈی کالو میں تصور نامی شخص نے شادی سے انکارکرنے پر 19 سالہ لڑکی کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اس […]

  • پاکستانی بیٹنگ کی خامیاں دور کرنے کے لیے مکی آرتھر نے کمر کس لی

    پاکستانی بیٹنگ کی خامیاں دور کرنے کے لیے مکی آرتھر نے کمر کس لی لاہور:(ملت آن لائن) پاکستانی بیٹنگ کی خامیاں کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں، سری لنکا کے خلاف قومی ٹیم چھوٹا سا اسکور بنانے میں ناکام رہی اور ابوظہبی ٹیسٹ ہار گئی۔اسی خامی کو دور کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ […]

  • سابق کپتان ظہیر عباس پشاور زلمی گروپ کے صدر منتخب

    سابق کپتان ظہیر عباس پشاور زلمی گروپ کے صدر منتخب پشاور:(ملت آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آئی سی سی کے سابق صدر ظہیر عباس کو پشاور زلمی گروپ کے لئے بطور صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ سابق کپتان ظہیر عباس ایشائی بریڈمین (رنز بنانے والی مشین) کے نام سے مشہور ہیں […]

  • نئی حلقہ بندیوں تک انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں؛ رحمن ملک

    نئی حلقہ بندیوں تک انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں؛ رحمن ملک اسلام آباد:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں تک انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں،حلقہ بندیوں میں تاخیر سے نگران حکومت کو توسیع مل سکتی ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]