خبرنامہ پاکستان

دھند کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

  • دھند کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات اسلام آباد: (ملت آن لائن) آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور متوقع بارش کے بعد سموگ بتدریج کم ہو کر ختم ہوجائے گی جبکہ دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے بھی پنجاب، پشاور، […]

  • پاکستان کے پاس سائنس اور ٹیکنالوجی میں بہت کچھ ہے،وزیراعظم

    پاکستان کے پاس سائنس اور ٹیکنالوجی میں بہت کچھ ہے،وزیراعظم اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبہ میں دنیا کو پیش کرنے کیلئے بہت کچھ ہے۔ سائنس اقتصادی‘سیاسی اور سماجی نمو و وسعت کیلئے بنیادی اہمیت رکھتی ہے جسے نظر انداز […]

  • وریندر سہواگ ڈرگ اپیل پینل میں شامل

    وریندر سہواگ ڈرگ اپیل پینل میں شامل نئی دہلی: (ملت آن لائن) سابق بھارتی اوپنر وریندر سہوا گ اوردہلی کے سابق کھلاڑی ونے لامبا کو نیشنل اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے ڈرگ ا پیل پینل میں بطور ممبر شامل کر لیاگیا۔ گزشتہ روز ریٹائر جج آر وی ایشور کی سربراہی میں چھ رکنی پینل کا دو […]

  • مشرق وسطیٰ میں مسئلہ فلسطین کے حل تک امن ممکن نہیں، ملیحہ لودھی

    مشرق وسطیٰ میں مسئلہ فلسطین کے حل تک امن ممکن نہیں، ملیحہ لودھی یو یارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لوھی کا کہنا ہے خطے کے دیرپا امن کیلئے تمام عرب علاقوں سے قابض فورسز کا انخلاء ضروری ہے۔ اقوام متحدہ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں اقوام متحدہ میں […]

  • محسن حسن خان داغدار ماضی والے افراد کے ساتھ کام نہیں کرینگے

    محسن حسن خان داغدار ماضی والے افراد کے ساتھ کام نہیں کرینگے کراچی:(ملت آن لائن) سابق ٹیسٹ اسٹار محسن حسن خان داغدار ماضی کے حامل افراد کے ساتھ کام نہ کرنے کے فیصلے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ میں اصول پرست انسان ہوں اور چاہے جو بھی نقصان ہو اگر کسی چیز سے مطمئن نہیں تو […]

  • عماد وسیم قومی ٹی ٹوئنٹی کپ سے باہر ہوگئے

    عماد وسیم قومی ٹی ٹوئنٹی کپ سے باہر ہوگئے لاہور:(ملت آن لائن) عماد وسیم کو گھٹنے کی تکلیف کے باعث ہفتے سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت سے محروم رہیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے، حال ہی میں پاکستان سپر لیگ تھری […]

  • چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست

    چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست لاہور:(ملت آن لائن) چار ملکی انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو مسلسل دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ جاپان نے قومی ٹیم کو 1-3 کی ہزیمت سے دوچار کیا۔ میلبورن میں کھیلے گئے میچ میں جاپان کی جانب سے پاکستان […]

  • بھارت میں سری لنکن کپتان سے سوالات کی بوچھاڑ

    بھارت میں سری لنکن کپتان سے سوالات کی بوچھاڑ کولکتہ:(ملت آن لائن) بھارتی صحافیوں نے سری لنکن کپتان دنیش چندیمل پر ’’جادوگرنی‘‘ سے مدد لینے کے سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔ پریس کانفرنس کے دوران بھارتی صحافیوں نے سری لنکن کپتان دنیش چندیمل پر ’’جادوگرنی‘‘ سے مدد لینے کے سوالات کی بوچھاڑ کر دی تاہم […]