خبرنامہ پاکستان

بنگلادیشی کوچ ہتھورا سنگھے مستعفی

  • بنگلادیشی کوچ ہتھورا سنگھے مستعفی ڈھاکا:(ملت آن لائن) بنگلادیشی کوچ چندیکا ہتھورا سنگھے نے استعفی دیدیا جب کہ وہ اب اپنے آبائی ملک سری لنکا کی کوچنگ سنبھالیں گے۔ چندیکا ہتھورا کے دور میں بنگال ٹائیگرز کی کارکردگی میں خاصی بہتری آئی مگر وہ اپنے کام میں مداخلت سے خوش نہ تھے، ہتھورا سنگھے گذشتہ […]

  • پی سی بی نے 7 امپائرز کو ایک سالہ کنٹریکٹ سے نواز دیا

    پی سی بی نے 7 امپائرز کو ایک سالہ کنٹریکٹ سے نواز دیا لاہور(ملت آن لائن) پی سی بی نے 7امپائرز کو ایک سالہ کنٹریکٹ سے نواز دیا۔ پی سی بی نے 7امپائرز کو معاہدوں سے نواز دیا جن میں احسن رضا، شوذب رضا اور احمد شہاب کو 95ہزار، خالد محمود، آصف یعقوب، ضمیر حیدر […]

  • جیک بال کی ٹخنے میں انجری

    جیک بال کی ٹخنے میں انجری ایڈیلیڈ:(ملت آن لائن) انگلش ٹیم کے فٹنس مسائل بڑھنے لگے، فاسٹ بولر جیک بال بھی انجری کا شکار ہو گئے۔ ٹور میچ میں اپنے چوتھے اوور کی پانچویں گیند کرتے ہوئے دائیں ٹخنے کے مڑنے پر جیک بال پچ پرگر پڑے، ایسے میں ساتھی پلیئرز نے پاس جمع ہو […]

  • اسد شفیق 4 سال میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے قومی کرکٹر

    اسد شفیق 4 سال میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے قومی کرکٹر اسلام آباد:(ملت آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں قومی کرکٹرز کو میچ فیس کی مد میں معاوضوں کی تفصیلات پیش کیں جس کے مطابق اسد شفیق 11 کروڑ 19 لاکھ روپے کے ساتھ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے […]

  • وفاقی اور صوبائی حکومتیں خوش آمدید کرپشن کا اشتہار دیدیں، سپریم کورٹ

    وفاقی اور صوبائی حکومتیں خوش آمدید کرپشن کا اشتہار دیدیں، سپریم کورٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا کے بدعنوان ملازم کی بحالی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر بدعنوانی کو خوش آمدید کہنے کا اشتہار دیں۔ جسٹس شیخ عظمت سعیدکی […]

  • کلبھوشن سے

    کلبھوشن کیس جیتنے سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، اٹارنی جنرل

    کلبھوشن کیس جیتنے سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، اٹارنی جنرل اسلام آباد:(ملت آن لائن) اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس جیتنے کے کتنے امکانات ہیں اس حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا مقدمہ جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ […]

  • چہلم حضرت امام حسینؓ، لاہور میں آج موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

    چہلم حضرت امام حسینؓ، لاہور میں آج موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ لاہور: (ملت آن لائن)عرس حضرت داتا گنج بخشؒ اور چہلم حضرت امام حسینؓ کے سلسلے میں وزارت داخلہ پنجاب نے آج لاہور میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز بغیر کسی اعلان کے شہر کے مختلف […]

  • حضرت داتا گنج بخش کے 974 ویں عرس کی تقریبات کا سلسلہ جاری

    حضرت داتا گنج بخش کے 974 ویں عرس کی تقریبات کا سلسلہ جاری لاہور: (ملت آن لائن) عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخش کے 974 ویں سالانہ عرس کی تقریبات جاری ہیں، 400 ہجری میں غزنی شہر سے متصل ایک بستی ہجویر میں پیدا ہونے والے حضرت داتا گنج بخش تبلیغ اسلام کے لیے […]