خبرنامہ پاکستان

متحدہ مجلس عمل بحال، باضابطہ اعلان کیا جائے گا: سراج الحق

  • متحدہ مجلس عمل بحال، باضابطہ اعلان کیا جائے گا: سراج الحق لاہور: (ملت آن لائن) منصورہ میں مذہبی جماعتوں کے اہم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کا باضابطہ اعلان آئندہ ماہ کراچی […]

  • پی پی کا مطالبہ تسلیم، حلقہ بندیوں کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل پہنچ گیا

    پی پی کا مطالبہ تسلیم، حلقہ بندیوں کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل پہنچ گیا اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیر اعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیر 13 نومبر کو دن 12 بجے وزیر اعظم آفس میں ہو گا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی کی کل نشستوں اور حلقہ بندیوں اور مردم شماری کے […]

  • ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں انضمام ہو رہا ہے، مصطفیٰ کمال

    ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں انضمام ہو رہا ہے، مصطفیٰ کمال کراچی(ملت آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے اتحاد نہیں بلکہ انضمام ہو رہا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی میڈیا سے گفتگو پر ردعمل […]

  • ججز اور جرنیلوں کے احتساب کی تجویز مسترد ہونے پر فرحت اللہ بابر سے مستعفی

    ججز اور جرنیلوں کے احتساب کی تجویز مسترد ہونے پر فرحت اللہ بابر سے مستعفی اسلام آباد(ملت آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر ججز اور جرنیلوں کے احتساب کی تجویز مسترد کیے جانے پر نیب قانون کی پارلیمانی کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔ فرحت اللہ بابر نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ […]

  • پارٹی میں اب نئے

    ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس، فاروق ستار غائب

    ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس، فاروق ستار غائب کراچی(ملت آن لائن)پاک سرزمین پارٹی سے سیاسی اتحاد پر ایم کیوایم پاکستان کے رہنماؤں کے مؤقف میں تضاد پایا جاتا ہے اور اسی صورتحال کو حل کرنے کے لیے رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں پارٹی کے ناراض رہنماؤں کو اعتماد […]

  • ناراض ایم کیو ایم اراکین اسمبلی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان

    ناراض ایم کیو ایم اراکین اسمبلی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان کراچی(ملت آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے وابستہ اراکین قومی اسمبلی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے، اسی سلسلے میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقاتیں بھی جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے سات […]

  • نواز شریف سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات مشکل سے نکلنے کا وظیفہ بتایا

    نواز شریف سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات۔ مشکل سے نکلنے کا وظیفہ بتایا لاہور: (ملت آن لائن)نواز شریف سے مولانا طارق جمیل کی جاتی امراء میں ملاقات، بیگم کلثوم نواز کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعا، مولانا طارق جمیل نے سابق وزیر اعظم کو مشکلات کے حل کیلئے وظیفہ بھی بتایا۔ مولانا طارق جمیل نے […]

  • اتحاد کی اشد ضرورت ہے؛ بلاول بھٹو

    اتحاد کی اشد ضرورت ہے؛ بلاول بھٹو اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں ڈی آئی جی اور دیگر پولیس افسران کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اتحاد کی ضرورت ہے. ہم شہداء اور زخمی ہونے والے […]