خبرنامہ پاکستان

ویسٹ انڈیزکی میزبانی ؛ پی سی بی اور شائقین کا جوش ٹھنڈا پڑگیا

  • ویسٹ انڈیزکی میزبانی ؛ پی سی بی اور شائقین کا جوش ٹھنڈا پڑگیا لاہور:(ملت آن لائن) ویسٹ انڈیزکی میزبانی کے حوالے سے پی سی بی اور شائقین کا جوش ٹھنڈا پڑگیا،آئندہ سال پی ایس ایل کی مصروفیات کے بعد مدعو کرنے پر غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ ویسٹ انڈین ٹیم کی […]

  • ویرات کوہلی،مہندرا سنگھ دھونی کے دفاع میں سامنے آگئے

    ویرات کوہلی،مہندرا سنگھ دھونی کے دفاع میں سامنے آگئے نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے مہندرا سنگھ دھونی پر تنقید کوغیرمنصفانہ قرار دے دیا۔ کوہلی نے بڑھتی عمر کے باوجود دھونی کو ٹیم کیلیے اہم خیال کیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی 20 میں اسٹرائیک ریٹ کے حوالے سے دھونی پر تنقید […]

  • وکٹ بیٹ سے گرانے والے بیٹسمین پر جرمانہ

    وکٹ بیٹ سے گرانے والے بیٹسمین پر جرمانہ برسبین:(ملت آن لائن) تسمانیہ کیخلاف شیفلڈ شیلڈ میچ میں کوئنز لینڈ کے اوپنر جوئے برنز پر ڈسپلن توڑنے پرمیچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیاگیا۔ ق شیفلڈ نے گذشتہ دن دوسری اننگز میں 70رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد بیٹ سے اسٹمپس کو ہٹ کیا تھا، […]

  • اظہر محمود کو فہیم اشرف میں عبدالرزاق کی جھلک نظر آگئی

    اظہر محمود کو فہیم اشرف میں عبدالرزاق کی جھلک نظر آگئی لاہور:(ملت آن لائن) بولنگ کوچ اظہر محمود کو فہیم اشرف میں عبدالرزاق کی جھلک نظر آگئی۔ اظہر محمود نے کہا کہ فہیم اشرف صلاحیتوں سے مالامال آل راؤنڈر ہیں، امید ہے کہ وہ عبدالرزاق اور میرے بعد پیدا ہونے والا خلا پُر کرنے میں […]

  • سزا میں کمی، شرجیل خان کی خواہش حسرت بن گئی

    سزا میں کمی، شرجیل خان کی خواہش حسرت بن گئی لاہور:(ملت آن لائن) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی سزا میں کمی کے حوالے سے شرجیل خان کی خواہش حسرت بن گئی، ان کی اپیل مسترد ہوگئی۔ پی سی بی کی جانب سے سزا میں اضافے کی درخواست بھی رد کردی گئی، ایڈجو ڈیکیٹر […]

  • میلبرن :چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ

    میلبرن :چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میلبرن: (ملت آن لائن) میلبرن میں چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں بھی پاکستانی ٹیم ناکام ہوگئی ۔ جاپان نے قومی ٹیم کو تین ایک سے ہرا دیا ۔ پاکستانی ہاکی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کا سلسلہ برقرار ہے ۔ چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں ایک اور شکست […]

  • ٹی 20 رینکنگ ٹاپ 10آل راؤنڈرز میں کوہلی کی انٹری پر سب حیران

    ٹی 20 رینکنگ ٹاپ 10آل راؤنڈرز میں کوہلی کی انٹری پر سب حیران دبئی: (ملت آن لائن) آئی سی سی نے نئی ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کیساتھ 10 ویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں جبکہ ٹاپ 20 بلے بازوں میں اور کوئی پاکستانی کھلاڑی […]

  • قومی ادارے مجرم کی ہرزہ سرائی پر چپ کیوں ہیں، طاہرالقادری

    قومی ادارے مجرم کی ہرزہ سرائی پر چپ کیوں ہیں، طاہرالقادری لاہور:(ملت آن لائن)عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ نوازشریف کا سپریم کورٹ کیخلاف اعلان جنگ ریاست کیخلاف بغاوت ہے، قومی ادارے مجرم کی ہرزہ سرائی پر چپ کیوں ہیں؟ قاتل برادران بھاگ جائیں گے انھیں گرفتار کیا جائے اور لوٹی گئی […]