خبرنامہ پاکستان

عامر خان پی ایس پی سے مفاہمت پر ناخوش

  • عامر خان پی ایس پی سے مفاہمت پر ناخوش کراچی(ملت آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر عامر خان نے اپنی پارٹی کی پاک سرزمین پارٹی کے ساتھ مفاہمت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عامر خان اس وقت عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں سے وہ کل وطن […]

  • فیصل آباد مقابلہ؛ مقتول کو ڈی ایس پی کی بھتیجی سے شادی کی سزا ملی، ورثا

    فیصل آباد مقابلہ؛ مقتول کو ڈی ایس پی کی بھتیجی سے شادی کی سزا ملی، ورثا فیصل آباد(ملت آن لائن)گلبرگ کے علاقے میں جعلی پولیس مقابلے کی حقیقت سامنے آگئی ہے اور مارا گیا شخص مبینہ طور پر ڈی ایس پی کی بھتیجی کا شوہر نکلا۔ فیصل آباد کے علاقے گلبرگ میں پولیس مقابلے کا […]

  • FBR to launch

    پیرا ڈائز لیکس میں شامل افراد کیخلاف کارروائی کی جائے گی: ایف بی آ ر

    پیرا ڈائز لیکس میں شامل افراد کیخلاف کارروائی کی جائے گی: ایف بی آ ر اسلام آ باد: (ملت آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں ایف بی آ ر حکام نے کمیٹی کو آ گاہ کیا کہ پیراڈائز میں جن لو گوں کے نام آئے ہیں ان کی تفصیلات جمع کررہے ہیں،ابھی […]

  • اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

    اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے استثنیٰ سے متعلق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے وزیر خزانہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو برقرار رکھا ہے۔ احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت ہوئی […]

  • الیکشن کمیشن اور نادرا نے نئے ووٹوں کے اندراج کا نیا نظام بنا لیا

    الیکشن کمیشن اور نادرا نے نئے ووٹوں کے اندراج کا نیا نظام بنا لیا اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن اور نادرا نے نئے ووٹوں کے اندراج کا نظام بنا لیا، دس نومبر کے بعد ہر نئے شناختی کارڈ بناتے وقت ووٹ کا اندراج بھی کر دیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے […]

  • آئینی ترمیم کا مسئلہ حل ہوتا نظر نہیں آرہا، شاہ محمود

    آئینی ترمیم کا مسئلہ حل ہوتا نظر نہیں آرہا، شاہ محمود اسلام آباد؛(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کا مسئلہ حل ہوتا نظر نہیں آرہا،(ن)لیگ کورم پورا نہیں کر سکتی اور پیپلز پارٹی کے تحفظات دور نہیں ہوں گے۔ بدھ کو پارلیمانی رہنماوں کے […]

  • پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شیخ رشید اور محمود خان اچکزئی کا جھگڑا

    پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شیخ رشید اور محمود خان اچکزئی کا جھگڑا اسلام آباد: (ملت آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں محمود خان اچکزئی سے جھگڑا ہونے کا دعویٰ کیا جبکہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے […]

  • نوازشریف کو شرم آنی چاہیے، عمران خان

    نوازشریف کو شرم آنی چاہیے، عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز پر حملہ کرتے ہوئے نوازشریف کو شرم آنی چاہیے، ججز نے نوازشریف کی کرپشن اور ناجائز آمدن بے نقاب کی، نوازشریف کایہ عمل اداروں کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔ […]