خبرنامہ پاکستان

اظہر محمود کو فہیم اشرف میں عبدالرزاق کی جھلک نظر آگئی

  • اظہر محمود کو فہیم اشرف میں عبدالرزاق کی جھلک نظر آگئی لاہور:(ملت آن لائن) بولنگ کوچ اظہر محمود کو فہیم اشرف میں عبدالرزاق کی جھلک نظر آگئی۔ اظہر محمود نے کہا کہ فہیم اشرف صلاحیتوں سے مالامال آل راؤنڈر ہیں، امید ہے کہ وہ عبدالرزاق اور میرے بعد پیدا ہونے والا خلا پُر کرنے میں […]

  • آسٹریلین کوچ کا بیٹا ٹیم میں شمولیت کا امیدوار

    آسٹریلین کوچ کا بیٹا ٹیم میں شمولیت کا امیدوار سڈنی:(ملت آن لائن) آسٹریلین کوچ ڈیرن لی کیلیے مشکل گھڑی آگئی، چار رکنی ملکی سلیکشن پینل میں شامل ڈیرن اپنے بیٹے جیک لی مین کے ایشز میں امیدوار بن جانے پر فیصلہ سازی میں شامل نہیں ہوں گے۔ ڈیرن لی کے بیٹے جیک لی مین نے […]

  • پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت؛الیکشن کمیشن

    پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت؛الیکشن کمیشن اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے اور رائے حسن نواز کو مغربی پنجاب کا صدر بنانے کیخلاف مقدمات میں تحریک انصاف کو 13 نومبر تک جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی۔ […]

  • پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوبارہ پہلی پوزیشن پر قبضہ کرلیا

    پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوبارہ پہلی پوزیشن پر قبضہ کرلیا لاہور:(ملت آن لائن)بھارت کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست نے پاکستان کو رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر پہنچا دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان 124 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ اس پوزیشن پر […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات

    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات اسلام آباد(ملت آن لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور بارش کے بعد اسموگ بتدریج کم ہوکرختم ہوجائیگی۔ دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے […]

  • نوازشریف کونظرثانی میں نہیں جانا چاہیے تھا: خورشید شاہ

    نوازشریف کونظرثانی میں نہیں جانا چاہیے تھا: خورشید شاہ اسلام آباد: (ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے سپریم کورٹ کے پاناما نظرثانی فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے شعر پڑھ کر سارا نچوڑ دے دیا ہے، جو چیزیں پہلے نہیں تھیں سپریم کورٹ […]

  • نون لیگ میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں،چودھری نثار

    نون لیگ میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں،چودھری نثار چکوال: (ملت آن لائن) چودھری نثار مرحوم ایم پی اے چودھری لیاقت کے گھر پہنچے اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن مکمل طور پر متحد ہے، اختلافِ رائے […]

  • نو نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی ، وزارت داخلہ

    نو نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی ، وزارت داخلہ اسلام آباد : ( ملت آن لائن) علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر 9 نومبر کو سرکاری تعطیل کیلئے وزارت داخلہ نے سمری تیار کرکے منظوری کیلئے وزیر داخلہ کوارسال کی تھی جسے وزیر داخلہ نے مسترد کردیا ہے ۔ واضح رہے کہ سابق وزیر […]