خبرنامہ پاکستان

پاکستانی سفارتکار نیئر اقبال رانا اسلام آباد میں سپردخاک

  • پاکستانی سفارتکار نیئر اقبال رانا اسلام آباد میں سپردخاک اسلام آباد: (ملت آن لائن) افغانستان میں پاکستانی سفارتکار شہید کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیر خارجہ اور ترجمان دفتر خارجہ سمیت اعلی حکام نے شرکت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ واقعہ پر افغان […]

  • حنیف عباسی کا کونسا بنیادی حق متاثر ہوا؟ عدالت کا سوال

    حنیف عباسی کا کونسا بنیادی حق متاثر ہوا؟ عدالت کا سوال اسلام آباد: (ملت آن لائن) عدالت عالیہ نے عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر وکیل حنیف عباسی اکرم شیخ نے کہا کہ عمران خان درخواست میں نئی دستاویزات لگائی گئی ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ […]

  • اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا وزیر اعظم کو خط

    اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا وزیر اعظم کو خط اسلام آباد؛(ملت آن لائن) اپوزیشن لیڈر خورشید احمد شاہ نے حیدرآباد سکھر موٹروے کا پلان بدلنے کیلئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو خط لکھ دیا، حیدرآباد،سکھر موٹروے پاکستان کی تاریخ کا سب سے مہنگا منصوبہ ہے ، 300 کلومیٹر 6 رویا موٹروے کا تخمینہ تقریبا […]

  • وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات

    وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کر کے انہیں حکومتی امورپر بریف کیا، پارٹی امور اور عوامی رابطہ مہم پر مشاورت اور سیا سی صورتحال ودیگر اہم امور پر تبادلہ خیال۔ منگل کو وزیراعظم شاہدخنوازشریف سے […]

  • ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان؛ محکمہ موسمیات

    ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان؛ محکمہ موسمیات اسلام آباد:(ملت آن لائن) آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور بارش کے بعد سموگ بتدریج کم ہو کر ختم ہو جائے گی جبکہ دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے بھی پنجاب، […]

  • مفتی عبد القوی کا 6 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

    مفتی عبد القوی کا 6 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور ملتان: (ملت آن لائن) ملتان میں قندیل بلوچ قتل کیس میں ملزم مفتی عبد القوی عدالت میں پیش، عدالت نے پولیس کو کیس کا چالان مکمل کرنے کی سختی سے ہدایات دیتے ہوئے کیس کی سماعت 13 نومبر تک ملتوی کر دی۔ قندیل بلوچ قتل کیس […]

  • SNGPL for judicious use of ga

    سندھ نے پنجاب کو گیس سپلائی کم کر دی ہے ، اپٹپما

    سندھ نے پنجاب کو گیس سپلائی کم کر دی ہے ، اپٹپما فیصل آباد(ملت آن لائن)چیئرمین آل پاکستا ن ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن اپٹپماشیخ خالد حبیب نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کے پیشِ نظر صوبہ سندھ کی طرف سے گیس سپلائی پنجاب کو نہایت کم کر دی گئی صوبہ سندھ میں ہائیکورٹ نے گیس […]

  • آزاد کشمیر کے بچوں نے ماسکو میں آل رشیا فٹبال مقابلہ جیت لیا

    آزاد کشمیر کے بچوں نے ماسکو میں آل رشیا فٹبال مقابلہ جیت لیا راولپنڈی:(ملت آن لائن) آزاد کشمیر کے علاقے میرپور سے تعلق رکھنے والے بچوں کی فٹبال ٹیم نے بارہویں اوپن آل رشیا فٹبال چیمپئن شپ جیت لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میرپور آزاد کشمیر سے […]