خبرنامہ پاکستان

پی سی بی کا گیم ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ ختم

  • پی سی بی کا گیم ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ ختم لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر ایچ آر اور ایڈمن کی سبکدوشی کے بعد ایک اور ڈائریکٹر کو فارغ کردیا جس کے بعد گیم ڈیولپمنٹ کا شعبہ ہی ختم کردیا گیا۔ نجم سیٹھی کے چیئرمین بننے کے بعد کرکٹ بورڈ میں دوسری بڑی انتظامی تبدیلی […]

  • عثمان شنواری کو انجری

    عثمان شنواری کو انجری لاھور:(ملت آن لائن) نوجوان فاسٹ بولر عثمان شنواری کے کیریئر کو بچانےکے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیورو سرجن سے مشورے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ان کے علاج کے بارے میں فیصلہ ان کے مشورے کے بعد کیا جائے گا۔ فوری طور پر عثمان شنواری کو بیرون ملک علاج کے […]

  • فواد عالم کی مکی آرتھر سے ملاقات

    فواد عالم کی مکی آرتھر سے ملاقات لاہور (ملت آن لائن) آل راؤنڈر فواد عالم کی قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے ملاقات ہوئی جب کہ کل ان کا فٹنس ٹیسٹ ہوگا ۔ فواد عالم نے گزشتہ روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہیڈ کوچ سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر قومی […]

  • کپتان سرفراز احمد کی ڈانٹ اچھی لگتی ہے، حسن علی

    کپتان سرفراز احمد کی ڈانٹ اچھی لگتی ہے، حسن علی لاہور:(ًملت آن لائن) قومی کرکٹرز کو کپتان کی ڈانٹ بھی اچھی لگنے لگی جب کہ پیسر حسن علی نے اسے کارکردگی دکھانے کی تحریک قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں فاسٹ بولر حسن علی نے کہاکہ میدان میں سرفراز احمد کے چلانے سے کوئی پلیئر ناراض […]

  • ہاکی فیڈریشن کیلیے 10 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

    ہاکی فیڈریشن کیلیے 10 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے 10 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دی ہے۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد شاہ […]

  • ویمنز رینکنگ میں ثنا میر ٹاپ 10بولرز میں شامل ہوگئیں

    ویمنز رینکنگ میں ثنا میر ٹاپ 10بولرز میں شامل ہوگئیں لاہور:(ملت آن لائن) آئی سی سی ون ڈے ویمنز رینکنگ میں پاکستان ایک پوائنٹ کے اضافے سے بدستور ساتویں نمبر پر موجود ہے جبکہ بولنگ میں ثنا میر ٹاپ 10 میں شامل ہوگئیں۔ آئی سی سی ویمنز ون ڈے رینکنگ بولنگ میں قومی آل راؤنڈر […]

  • وینکٹ لکشمن کا دھونی کو ٹی20 چھوڑنے کا مشورہ

    وینکٹ لکشمن کا دھونی کو ٹی20 چھوڑنے کا مشورہ نئی دہلی:(ملت آن لائن) سابق بھارتی بیٹسمین وینکٹ لکشمن نے دھونی کو مشورہ دیا کہ وہ ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں اپنی جگہ نوجوان پلیئرز کیلیے خالی کر دیں۔ وینکٹ لکشمن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میرے خیال میں اب یہ وقت آگیا ہے جب […]

  • نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ کپتان پاکستانی پلیئرز کے کھیل کی معترف

    نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ کپتان پاکستانی پلیئرز کے کھیل کی معترف شارجہ:(ملت آن لائن) نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ کپتان سوزی بیٹس پاکستانی کرکٹرز کے کھیل کی معترف ہیں۔ ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سوزی بیٹس نے کہا کہ گرین شرٹس نے بولنگ سے خاصا پریشان کیا، سیریز […]