خبرنامہ پاکستان

مشرفی مرتضیٰ نے ’ زیرو‘ نمبر کی شرٹ زیب تن کرنے کا راز افشا کردیا

  • مشرفی مرتضیٰ نے ’ زیرو‘ نمبر کی شرٹ زیب تن کرنے کا راز افشا کردیا سلہٹ:(ملت آن لائن) مشرفی مرتضی نے ’ زیرو‘ نمبر کی جرسی زیب تن کرنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ مشرفی مرتضی نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے ’ زیرو‘ نمبر کی جرسی زیب تن […]

  • اسلام آباد ہائیکورٹ کا گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری کیخلاف درخواست پر نوٹس

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری کیخلاف درخواست پر نوٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تقرری کیخلاف درخواست میں سیکریٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحریری جواب طلب کر لیا ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 23 […]

  • شیر گڑھ؛دہشت گردوں کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

    شیر گڑھ؛دہشت گردوں کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید شیر گڑھ:(ًلت آن لائن) پولیس تھانہ شیرگڑھ کی ذیلی چوکی کے2اہلکار نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے چوکی پر شہید پولیس اہلکاروں نے معمول کے مطابق ناکہ بندی کر رکھی تھی کہ دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں کودیکھ کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے […]

  • افغانستان میں پاکستانی سفارتی اہلکار کو قتل کردیا گیا

    افغانستان میں پاکستانی سفارتی اہلکار کو قتل کردیا گیا کابل: افغانستان:(ملت آن لائن)افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے اہلکار رانا نیئر اقبال کو قتل کر دیا گیا۔ افغانستان میں تعینات پاکستانی سفارتی اہلکار رانا نیئر کو صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں اُس وقت گولیاں مار […]

  • سندھ کے

    اقتدار میں آکر اپنی خارجہ پالیسی بنائیں گے کسی کی پروا نہیں کریں گے۔عمران خان

    اقتدار میں آکر اپنی خارجہ پالیسی بنائیں گے کسی کی پروا نہیں کریں گے۔عمران خان اٹک (ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ نوازشریف اور آصف علی زرداری اپنے لیے بیٹنگ کرتے ہیں، انہوں نے پاکستان کے لیےکبھی نہیں کھیلا۔ اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے […]

  • ارباب عالمگیر، عاصمہ اور رئیسانی کیخلاف تحقیقات جلد مکمل ہونگی، چیرمین نیب

    ارباب عالمگیر، عاصمہ اور رئیسانی کیخلاف تحقیقات جلد مکمل ہونگی، چیرمین نیب لاہور(ملت آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ارباب عالمگیر، عاصمہ ارباب اور اسلم رئیسانی کیخلاف تحقیقات جلد مکمل کی جائیں گی۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے […]

  • کم بیلنس والے موبائل صارفین کو ٹیکس چھوٹ دینے کی سفارش

    کم بیلنس والے موبائل صارفین کو ٹیکس چھوٹ دینے کی سفارش اسلام آباد(ملت آن لائن)سینٹ کمیٹی نے 5 سو سے کم بیلنس استعمال کرنے والے موبائل فون صارفین کو ٹیکس چھوٹ دینے کی سفارش کی ہے۔ سینیٹر شاہی سید کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کااجلاس ہوا۔ کمیٹی نے فیڈرل بورڈ […]

  • مولانا فضل الرحمان کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفت

    مولانا فضل الرحمان کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی مخالفت پشاور:(ملت آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی بات کی شدید مخالفت کی ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا تحریک انصاف کی جانب سے اتفاق رائے […]