خبرنامہ پاکستان

پاکستان ہرقسم کی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے،دفتر خارجہ

  • پاکستان ہرقسم کی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے،دفتر خارجہ اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان ہرقسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے، ایف اے ،ٹی ایف منی لانڈرنگ اور دہشتگرد فنانسنگ کے خاتمے کاعالمی ادارہ ہے، پاکستان نے ایف اے ،ٹی ایف کے الیکشن پلان پر عملدرآمد فروری 2015میں مکمل کیا تھا، یہ ادارہ […]

  • احمد شہزاد کو قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ

    احمد شہزاد کو قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ لاھور(ملت آن لائن) ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کی خراب فارم اور مسلسل ناکامی کے بعد انہیں قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں احمد شہزاد پاکستان ٹیم کا حصہ […]

  • چیئرمین نیب کا کرپٹ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا اعلان

    چیئرمین نیب کا کرپٹ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا اعلان اسلام آباد: (ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کرپٹ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر ان کی اہلیہ عاصمہ ارباب اور سابق وزیراعلیٰ […]

  • ویمنز کرکٹ ، پاکستان نے کیویز کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

    ویمنز کرکٹ ، پاکستان نے کیویز کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی۔ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان سیریز کے تیسرے […]

  • چیئرمین اپنے چہیتے شکیل شیخ کو پھر بورڈ میں لے آئے

    چیئرمین اپنے چہیتے شکیل شیخ کو پھر بورڈ میں لے آئے کراچی:(ملت آن لائن) چیئرمین نجم سیٹھی اپنے چہیتے شکیل شیخ کو دوبارہ پی سی بی میں لے آئے۔ شکیل شیخ کا شمار پاکستان کرکٹ کی طاقتور ترین شخصیات میں ہوتا ہے، ان میں یہ ’’صلاحیت‘‘ ہے کہ چیئرمین جو بھی ہو وہ اس کے […]

  • پی سی بی فواد عالم پر ایک بار پھر مہربان ہوگیا

    پی سی بی فواد عالم پر ایک بار پھر مہربان ہوگیا لاہور:(ملت آن لائن) ماضی میں نظر انداز قومی کرکٹر فواد عالم پر پی سی بی ایک بار پھر مہربان ہوگیا۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کے باوجود فواد عالم کو مسلسل نظرانداز کیا جارہا تھا جس کی وجہ سے میڈیا میں گزشتہ کئی ہفتوں […]

  • فٹنس مسائل کا حل، پلیئرز پر روٹیشن پالیسی کا فیصلہ

    فٹنس مسائل کا حل، پلیئرز پر روٹیشن پالیسی کا فیصلہ لاہور:(ملت آن لائن) پی سی بی نے مستقبل میں قومی کرکٹرز کو فٹنس مسائل سے بچانے کیلیے روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اور پلیئرز کے فٹنس مسائل کا چولی دامن کا ساتھ ہے تاہم کچھ عرصہ سے تو کھلاڑیوں کے انجریز […]

  • کیپٹن (ر) صفدرکی رہائی کیخلاف نیب کی اپیل پر سماعت آج

    کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی کیخلاف نیب کی اپیل پر سماعت آج اسلام آباد: (ملت آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈویژن بینچ کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی کیخلاف نیب کی اپیل کی سماعت آج کرے گا۔ نیب کی درخواست کی سماعت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس […]