خبرنامہ پاکستان

نواز شریف اور آصف زرداری ملک میں کرپشن کے گاڈفادرہیں۔عمران خان

  • سندھ کے

    نواز شریف اور آصف زرداری ملک میں کرپشن کے گاڈفادرہیں۔عمران خان اوباڑو(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف اور آصف علی زرداری کو ملک میں کرپشن کاگاڈفادر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی بڑے ڈاکو کو این آراو دینے کی کوشش کی گئی تو سب کو لے کر اسلام […]

  • اداروں کو پرائیوٹائز کرنے کا کوئی جواز نہیں: شاہ محمود

    ملتان: (ملت آن لائن) پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمو د قریشی نے کہا کہ عوام کی خدمت کرنیو الے اداروں کو پرائیوٹائز کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے،نجکاری کے بعد اسپتالوں میں غریب کا علاج ناممکن ہوجائے گا،حکومتی ترجیحات درست نہیں ہیں۔ہفتہ کو شاہ محمود قریشی نے کچہری چوک پر محکمہ صحت کی […]

  • آئندہ انتخابات کی بھرپور تیاری ہے: چوہدری نثار

    آئندہ انتخابات کی بھرپور تیاری ہے: چوہدری نثار راولپنڈی:(ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاکہ آئندہ انتخابات کی بھرپور تیاری ہے، این اے53 کے عوام نے مجھ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے،عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچنے دوں گا۔ہفتہ کو […]

  • پنجاب میں دھند/اسموگ کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان؛ محکمہ موسمیات

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) محکمہ موسمیات نے پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں دھند/اسموگ کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ ملتان، بہاولپور، سرگودھا، ساہیوال، لاہور، فیصل آباد ڈویژن میں شدید دھند کی پیشنگوئی کی ہے۔ہفتہ کو محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران […]

  • سیکیورٹی اداروں کا مختلف علاقوں میں آپریشن ، 21 افراد گرفتار

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) سیکیورٹی اداروں نے مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے 21 افراد کو گرفتار کرلیا۔ آپریشن کے دوران 200 گھروں اور 320 افراد کی تلاشی لی گئی۔ زیر حراست افراد کے قبضے سے بارہ بور رائفل ‘30بور پسٹل اور ساڑھے چار کلو ہیروئن برآمد کی گئی۔ ہفتہ کو ترنول میں قانون […]

  • اربوں کا خسارہ، پی آئی اے نمائندہ تنظیمیں سرجوڑ کر بیٹھ گئیں

    کراچی:(ملت آن لائن) اربوں روپے خسارے سے دوچار پی آئی اے کی ڈوبتی کشتی کو بچانے کیلیے نمائندہ تنظیمیں سرجوڑ کر بیٹھ گئیں۔ اربوں روپے خسارے سے دوچار پی آئی اے کی ڈوبتی کشتی کو بچانے کیلیے نمائندہ تنظیمیں سرجوڑ کر بیٹھ گئیں، قومی ایئر لائن کو بحران سے نکالنے کیلیے مشترکہ لائحہ عمل طے […]

  • پاکستان ملائیشیا سے ہر قسم کے فاضل پیداوار برآمد کر سکتا ہے،نفیس ذکریا

    فیصل آباد: (ملت آن لائن) ملائیشیا کے لئے پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ ملائیشیا 30 ملین آبادی کا بہت چھوٹا ملک ہے مگر وہاں سالانہ 20 ملین سیاح آتے ہیں جن کی وجہ سے پاکستان وہاں ٹیکسٹائل کے علاوہ ہر قسم کے فاضل پیداوار برآمد کر سکتا ہے […]

  • اٹامک انرجی کمیشن نے پاور پلانٹ بند ہونے کی تردید کردی

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) اٹامک انرجی کمیشن نے سموگ کے باعث پاور پلانٹ بند ہونے کی تردید کر دی۔ ترجمان اٹک انرجی کمیٹی شاہد ریاض نے کہا کہ چشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ سموگ کے باعث بند نہیں ہوئے ۔ پلانٹ سموگ سے این ٹی ڈی سی ٹرانسمیشن سسٹم میں خرابی کے باعث بند […]