خبرنامہ پاکستان

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار

  • دبئی:(ملت آن لائن) ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے جبکہ بیٹنگ میں اظہر علی ٹاپ 10 میں موجود ہیں،زمبابوے سے ٹیسٹ سیریز جیتنے پر ویسٹ انڈین پلیئرز نے نمایاں بہتری حاصل کرلی جبکہ میزبان ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد سکندر رضا نے بیٹنگ اور بولنگ میں بڑی چھلانگیں لگالیں۔ آئی سی سی […]

  • حسن علی سمیت کسی سے کوئی خطرہ نہیں، محمد عامر

    لاہور: (ملت آن لائن) قومی فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ حسن علی سمیت کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے اور میرا مقابلہ خود اپنے آپ سے ہے۔ محمد عامر کا کہنا تھا کہ خود کو فٹ کرنے کے لئے بھر پور محنت کرتا ہوں اور انٹرنیشنل میچوں کے درمیان قومی ٹیم کی […]

  • پاکستانی اسٹار کرکٹرز کے بغیر بی پی ایل کا آج آغاز

    لاہور:(ملت آن لائن) پاکستانی اسٹار کرکٹرز کے بغیر بی پی ایل کے پانچویں ایڈیشن کا ہفتے سے آغاز ہوگا، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن ڈھاکا ڈائنامائٹس اور سلہٹ سکسرز کے درمیان ہونا ہے، راجشاہی کنگز اور رنگپور رائیڈرز کی ٹیمیں بھی مقابل ہونگی۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا پانچواں ایڈیشن ہفتے سے شروع ہورہا ہے جس […]

  • ملک میں بجلی کی صورتحال معمول پر آگئی، پاور ڈویژن کا دعویٰ

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزارت توانائی کے پاور ڈویژن کا کہنا ہےکہ ملک میں بجلی کی صورتحال معمول پر آگئی ہے۔ وزارت توانائی کے پاور ڈویژن نے گزشتہ روز اپنے اعلامیہ میں بتایا تھا کہ این ٹی ڈی سی نے اسموگ کے باعث ملک کو بلیک آؤٹ سے بچا لیا جب کہ مہنگے تیل […]

  • پاکستان اورزمبابوے کے درمیان آئندہ سال ٹیسٹ سیریز ہونے کا امکان

    لاہور: (ملت آن لائن) آئندہ سال پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹیسٹ سیریز ہونے کا امکان ہے۔ آئندہ سال پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹیسٹ سیریز ہونے کا امکان ہے، جون اور جولائی میں گرین شرٹس کو زمبابوے میں کھیلی جانے والی ٹرائنگولر سیریز میں شرکت کرنا ہے، تیسری ٹیم آسٹریلیا ہوگی، مجموعی طور پر […]

  • قائد اعظم ٹرافی؛ سعد الطاف نے16وکٹیں اڑاکرنیا ملکی ریکارڈ قائم کردیا

    کراچی: (ملت آن لائن) قائداعظم ٹرافی میں راولپنڈی کے 33 سالہ فاسٹ بولر سعد الطاف نے فاٹا سے جاری میچ میں مجموعی طور پر 141رنز کے عوض 16 وکٹیں اپنے نام کرلیں، انھوں نے دونوں اننگز میں 8 ، 8 شکار کیے۔ اس سے قبل بہترین ملکی پرفارمنس کا ریکارڈ سہیل خان کے قبضے میں […]

  • شائق کو کک مارنے والا فٹبالرمشکل میں پڑگیا

    لزبن: (ملت آن لائن) یورپا لیگ میں پرتگالی کلب ویٹوریا کیخلاف وارم اپ ہوتے میں مارسیلی کلب کے پیٹرائس ایورا کو شائقین پر کراٹے کک سے حملہ کرنے پر پرتشدد رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کردیاگیا۔ شائقین سے تکرار اور الجھنے کے بعد پیٹرائس کو ٹیم ساتھی رونالڈو اور ڈوریا بچاکر باہر لائے تھے، […]

  • عامر کا شنواری ،حسن کی پرفارمنس کو خطرہ قرار دینے سے ا نکار

    لاہور(ملت آن لائن) قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے کوئی خطرہ نہیں کیونکہ میرا مقابلہ صرف اپنے آپ سے ہے۔ انہوں نے کہا انجریز کھیل کا حصہ ہیں، مسلسل 2 سال سے کرکٹ کھیل رہاہوں ،تھوڑے بہت مسائل تو ہو ہی جاتے ہیں ،انہوں […]